اسلامی جمہوریہ ایران نے سائنس اور ٹکنالوجی کے میدان میں ترقی کرتے ہوئے عالم اسلام میں بہتر پوزیشن حاصل کی ہے۔
میڈیسن کے شعبے میں ایک ایرانی ریسرچ بیسڈ کمپنی کے محققین، کینسر کے خلاف ادویات کی جدید ترین نسل " ٹیڈروکس" بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو چھاتی اور معدے کے کینسر کے مریضوں کی زندگی میں اضافے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
ایران کے خلائی ٹیکنالوجی کے ادارے نے رواں ایرانی سال میں اپنے خلائی پروگراموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ رواں ایرانی سال میں 6 سے 8 سیٹ لائٹ خلا میں روانہ کئے جائیں گے۔
ایران میں اعلیٰ تعلیم کی سترہ سو ستاون سالہ روایت کی یادگاری تقریب تہران یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ حکام کے ساتھ ساتھ دسیوں ممالک کے سفیروں نے شرکت کی۔
اس نمائش میں ملک کی داخلی پیداوار کی مصنوعات 40 اسٹالز میں پیش کی گئی ہیں۔ ان مصنوعات میں سے اکثر کا تعلق نالج بیسڈ کمپنیوں اور پروڈکشن کی سپلائی چین ملک سے ہے۔
المصطفی بین الاقوامی ایوارڈ کی تقریب کے موقع پر عالم اسلام کے درمیان سائنس و ٹیکنالوجی میں تجربات کا تبادلہ عمل میں آیا۔
تہران میں واقع اسلامک آزاد یونیورسٹی کے سائنس اینڈ ریسرچ یونٹ میں ایران اوپن روبو کپ (RoboCup) کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
ایران کے سائنسدانوں نے میڈیکل کے شعبے میں پیشرفت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مصنوعی مثانہ تیار کرلیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
اسکول طالب علم بارہواں سائنس اور نینو ٹیکنالوجی اولمپیاڈ جمعہ 19 نومبر 2021 کو تہران کی شہید رجائی یونیورسٹی میں منعقد ہوا۔