-
ویانا میں پابندیوں کے خاتمے پر مذاکراتی عمل مثبت ہے: ایرانی مذاکرات کار
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸روس کے نمائندے میخائل اولیانوف نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ویانا میں علی باقری اور انریکہ مورا کی ملاقات
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵ویانا میں علی باقری کنی اور انریکہ مورا کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔
-
مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی، باقری کنی
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ پچھلے چند روز کے مذاکرات میں پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے اچھی پیشرفت ہوئی ہے۔
-
ویانا مذاکرات مثبت سمت کی جانب گامزن: روس
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۰روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات مثبت سمت کی جانب گامزن ہے۔
-
پابندیوں کا خاتمہ مذاکرات کی کامیابی کا راز ہے: ایران
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰ویانا مذاکرات کی کامیابی کا راز ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں ہونے والی مفاہمت میں نہاں ہے، یہ بات ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری نے جامع ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے بعد کہی۔
-
ویانا مذاکرات کا آخری اور فیصلہ کن مرحلہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶روس کے نمائندے کا کہنا ہے کہ یہ مذاکرات کا آخری مرحلہ ہے۔
-
ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی چوتھی نشست
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱ویانا مذاکرات کے ساتویں دور میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی ساتویں نشست جمعے کو کوبرگ ہوٹل میں منعقد ہوئی۔
-
تمام فریق مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ کریں تو پیشرفت ممکن ہے: علی باقری
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر مذاکرات کار علی باقری کنی نے پابندیوں کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات میں پیشرفت کی امید ظاہر کی ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں مغربی پینترے بازی پر ایران کی سخت تنقید
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی اور پابندیوں کے مکمل خاتمے کے مقصد کے حصول کے لئے مغربی اور یورپی ممالک کے لیت و لعل پر ایران نے سخت تنقید کی ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کے منافی تمام پابندیوں کی منسوخی اچھی مفاہمت کی بنیادی شرط: ایران
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینئر ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے زور دے کر کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کے منافی تمام پابندیاں فورا منسوخ ہونا چاہئیں۔