-
اختلافات کم کرنے کے لئے تعمیری اور لچک دار طریقہ اپنایا گیا ہے: ایران
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری نے کہا ہے کہ وہ جامع ایٹمی معاہدے کے فریق ممالک کے ساتھ اختلافی مسائل کو حل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
-
بعض عناصر ویانا مذاکرات کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: ایران
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور ویانا مذاکرات میں ایرانی وفد کے سربراہ نے مذاکرات کو روبپیشرفت قرار دیا تاہم انہوں نے کہا کہ بعض سیاسی کھلاڑی ویانا مذاکرات میں تخریبی اقدامات انجام دے کر گفتگو کے عمل پر منفی اثرات مرتب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷ویانا میں مذاکرات کے ساتویں دور کے دوبارہ شروع ہونے کے ساتھ ہی شرکاء نے مختلف نشستوں میں پابندیوں کے خاتمے اور جوہری مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ویانا میں مذاکرات کار صلاح مشورے کیلئے اپنے اپنے ممالک روانہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷ویانا میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے ایران واپسی سے پہلے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکراتی فریقوں کو صلاح مشورے کیلئے ان کے ممالک جانے کا موقع فراہم کیا گیا۔
-
پابندیوں کا مرحلے وار خاتمہ مسترد
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں باقری کنی کا بیان
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶ایران کے نائب وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے خارجہ امور کے نائب سربراہ سے ملاقات کے بعد ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے انعقاد کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ انریکے مورا کے ساتھ اجلاس کا پروگرام طے پایا ہے۔
-
باہمی تعاون ایران اور آئی اے ای اے کے مابین گفتگو کا اہم محور
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۲ایران کے اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے ایران اور 1+4 کے مابین ہونے والے مذاکرات میں مثبت تکنیکی کردار ادا کر سکتا ہے۔
-
پابندیوں کا خاتمہ یکبارگی ہوگا تدریجی نہیں، ایران کا دوٹوک اعلان
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر مذاکرات کار علی باقری کنی نے جامع ایٹمی معاہدے کے فریق ممالک کو دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ ایران پر عائد پابندیوں کا خاتمہ تدریجی نہیں بلکہ دفعی اور یکبارگی ہوگا۔
-
ویانا میں ایران کے سینئر مذاکرات کار سے تین یورپی ممالک کے نمائندوں کی ملاقات
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳ایٹمی سمجھوتے کے تین یورپی اراکین اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے نائب سربراہ نے ویانا میں صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسلامی جمہوریہ کے سینئر مذاکرات کار علی باقری سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کیلئے ویانا مذاکرات
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس میں ہونے والے اتفاق رائے کی بنیاد پر امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ ایک بار پھر فعال ہوگیا ہے۔