-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران، عراق، شام اور روس کا تعاون
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ ایران، عراق، شام اور روس کے تعاون کے نتیجے میں علاقے میں دہشت گرد گروہوں کو شکست ہو گی۔
-
سعودی حکام ایران کے خلاف اپنی حرکتوں سے باز آجائیں، علی شمخانی
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ سعودی حکام اگر تہران اور ریاض کے درمیان مسائل حل کئے جانے کے خواہاں ہیں تو انھیں چاہئے کہ ایران کے خلاف اپنی حرکتوں سے باز آجائیں۔
-
داعش جیسے دہشتگرد گروہ مغرب کے آلہ کار ہیں اور علاقے میں ان کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں: شمخانی
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل نے انسانی حقوق کے حوالے سے امریکی رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ انسانی حقوق کے نام پر ایک تیر سے دوشکار کررہا ہے۔ علاقے میں امریکہ کے اتحادی سب سے زیادہ انسانی حقوق کی پامالی کے مرتکب ہورہے ہیں۔
-
لبنان کے وزیر خارجہ کی اعلی ایرانی حکام سے ملاقاتیں
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۹لبنان کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں ، اپنے ایرانی ہم منصب، خارجہ امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اور اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریڑی سے ملاقات میں ، لبنان میں جمہوریت اور امن و استحکام کے قیام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون کا شکریہ ادا کیا
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی حملے جنگی جرم ہیں۔سیکریٹری اعلی قومی سلامتی کونسل
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ یمن کے رہائشی علاقوں پرسعودی عرب کے وحشیانہ حملے اورخواتین و بچوں کا قتل عام کھلا ہوا جنگی جرم ہے -
-
آل سعود حکومت کی نا اہلی کے باعث اسلامی دنیا ایک عظیم سانحے سے دوچار
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ آل سعود حکومت کی نا اہلی کے باعث اسلامی دنیا کو ایک عظیم سانحے سے دوچار ہونا پڑا ہے۔
-
بدامنی اوردہشت گردی میں اضافہ خطے میں امریکہ کی مداخلت کا نتیجہ ہے: علی شمخانی
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ خطے میں مغرب خاص طورپرامریکہ کی غیراصولی مداخلت سے ظاہرہوگیا ہے کہ یہ مسئلہ بدامنی میں اضافے اوردہشت گردی کے پھیلنے کا باعث بنا ہے-
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری سے برازیل کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۲۱:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے ایٹمی مذاکرات کے تجربے کو ملکوں کے لئے تشدد کے بجائے سیاسی رویہ اختیار کئے جانے کا نمونہ قرار دیا-