-
ویانا مذاکرات سے متعلق عمان کے تعمیری کردار کی قدردانی
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے تہران کے خلاف واشنگٹن کی غیر قانونی و ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کے لئے مذاکرات میں مختلف فریقوں کے نظریات قریب کرنے سے متعلق مسقط کے تعمیری کردار کی تعریف کی ہے۔
-
مغربی ایشیا کے ممالک غیر متوقع بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰ایران سمیت مغربی ایشیا کے متعدد ملکوں میں ریکارڈ توڑ بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ ماہرین کے مطابق شدید گرمی کے موسم میں اس علاقے میں ہونے والی بارشوں کی شدت غیر متوقع ہے اور اسکی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
-
ایران کے وزیر دفاع سے عمان کے بحریہ کے سربراہ کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں صیہونی حکومت کی موجودگی کا نتیجہ بدامنی کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں ہے۔
-
تعمیری مذاکرات کیلئے امریکہ سنجیدہ اقدام اور لچک کا مظاہرہ کرے: ایران
Jul ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو مذاکرات آگے کی سمت بڑھ سکتے ہیں۔
-
علاقائی ممالک ہی علاقے کا مستقبل طے کرنے کا حق رکھتے ہیں: ایران و عمان
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶ایران کے وزیر خارجہ نے عمان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی تعاون پر زور دیتے ہوئے کہا کہ علاقے کے مستقبل کیلئے خود علاقائی ممالک کو ہی فیصلہ کرنا چاہئیے۔
-
علاقائی امن و استحکام غیر ملکیوں سے متاثر نہیں ہونا چاہیے: ایران
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ خطے کے استحکام کو غیر ملکیوں سے متاثر نہیں ہونا چاہیے۔
-
ہندوستان میں توہین رسالت پر اسلامی ملکوں کا ردعمل جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶ہندوستان میں دو بی جے لیڈروں کی جانب سے آنحضرت (ص) کی شان اقدس میں کی جانے والی گستاخی پر اسلامی ملکوں کی جانب سے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے اور ان ممالک نے اس سلسلے میں حکومت ہندوستان سے سرکاری طور پر معذرت خواہی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اہانتِ رسول (ص) پر عالم اسلام میں شدید غم وغصہ، او آئی سی کی مذمت
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸بھارتیہ جنتا پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی شان اقدس میں گستاخی پر عرب ممالک نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا ہے اور او آئی سی نے اس کی مذمت کی ہے۔
-
ایران عمان روابط میں فروغ
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران رئیسی کا دورۂ عمان تصاویر کی زبانی
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی جو ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اتوار کے روز عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید کی دعوت پر مسقط پہنچے تھے، اپنا ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد گزشتہ شب واپس تہران لوٹ آئے۔ اس سفر کے دوران ایران اور عمان نے سیاسی، سفارتی، اقتصادی، سیاحتی، نقل و حمل، سائنس، ماحولیات اور کھیل کود کے شعبوں میں بارہ دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔