-
بہت سے مسائل میں ایران و عمان کے موقف میں یکسوئی پائی جاتی ہے: صدر ایران
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱ایران و عمان کے مابین بہت سے مسائل میں ایران اور عمان کے موقف میں یکسوئی و یکجہتی پائی جاتی ہے اور دونوں کے نیک تعلقات علاقائی تعاون میں معین و مددگار ثابت ہوں گے، یہ بات صدرِ ایران رئیسی نے عمان سے واپس تہران لوٹنے کے بعد کہی۔
-
ایران اور عمان کے درمیان تعاون کے بارہ مفاہمتی نوٹس پر دستخط
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۲ایران اور عمان نے سیاسی و اقتصادی سمیت مختلف شعبوں میں بارہ مفاہمتی دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔
-
صدر ایران رئیسی عمان پہنچ گئے، سلطان ہیثم نے کیا استقبال+ ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷صدر ایران سید ابراہیم رئیسی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے ہیں۔
-
عمان میں صدر مملکت کا شاندار استقبال
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سلطان عمان کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کے ساتھ مسقط پہنچ گئے۔
-
پاسبان حرم کرنل صیاد خدائی کے خون کا انتقام حتمی ہے: صدر ایران
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰اتوار کی شام مشرقی تہران میں پاسبان حرم "کرنل صیاد خدائی" کو انقلاب مخالف دہشت گردوں اور عالمی استکبار سے وابستہ عناصر نے نشانہ بنایا۔
-
ایران کے صدر عمان کے دورے پر روانہ
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱سید ابراہیم رئیسی آج پیر کے روز ایک اعلی سطحی وفد کے ساتھ عمان کے دورے پر روانہ ہوئے۔
-
ایران کے صدر کا دورۂ عمان، مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر ہوگی گفتگو
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷سید ابراہیم رئیسی پیر کے روز اپنے اعلی سطحی وفد کے ساتھ عمان کا دورہ کریں گے۔
-
خطے کے ممالک کے ساتھ تعلقات میں فروغ، ایران کی ترجیحات، حسین امیرعبداللهیان
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور عمان کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کی اہمیت خاص طور پر اعلیٰ حکام کے درمیان تعلقات کے نتیجے میں صلاحیتوں کے استعمال کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یمن میں جنگ بندی کا جائزہ لینے کے لئے عمانی وفد کا دورہ صنعا
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۸یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے عمان کا ایک وفد صنعا پہنچا ہے۔
-
الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کی طرف سے پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲خبری ذرائع کے مطابق، یمن کے الحدیدہ صوبے میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 116 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔