-
عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا حکومتی فیصلہ، میری جان کو خطرہ ہے: عمران خان
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶جناح ہاؤس واقعہ پر بنائی گئی جےآئی ٹی میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جواب جمع کرا دیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میری جان کو لاحق خطرات کے باعث سوالنامے یا زمان پارک سے بذریعہ ویڈیو لنک بیان لیا جائے۔
-
عمران خان کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عمران خان نے فوری مذاکرات کی اپیل کر دی
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فوری طور پر بات چیت کی اپیل کی ہے تاہم یہ بھی کہا ہے کہ انکی اس اپیل کو انکی کمزوری نہ سمجھا جائے بلکہ یہ فیصلہ انہوں نے ملک کے بگڑتے حالات کے پیش نظر کیا ہے۔
-
شہبازشریف کا عمران خان پر حملہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پی ٹی آئی چیئرمین پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جان بوجھ کر سیاسی افراتفری پیدا کرنے کی کوشش کی گئی جس کا نومئی کے واقعات پر اختتام پر ہوا
-
آڈیو لیک انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸سپریم کورٹ آف پاکستان نےآڈیو لیک انکوائری کمیشن کے قیام کا 19 مئی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔
-
عمران خان کے قریبی ساتھیوں نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۱پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری، مسرت جمشید، جمشید چیمہ اور سینیٹر عبدالقادر نے بھی 9 مئی کے پرتشدد کے واقعات پر پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔
-
آخری گیند تک جوابی جنگ جاری رکھیں گے: عمران خان
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰عمران خان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور جمہوریت کی خاطر طاقتوروں کے ساتھ مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کے لیے تیار ہیں۔
-
خواجہ آصف: پی ٹی آئی پر پابندی کا جائزہ لیا جارہا ہے، ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا قانون ہے: عمران خان
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا جائزہ لیا جارہا ہے
-
فواد چوہدری نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
-
ملک کی موجودہ معاشی اور سیاسی صورتحال پر صدرِ پاکستان کا اظہار تشویش
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۵پاکستان کے صدر نے ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی حالات پر اظہار تشویش کیا ہے۔