-
کشمیر میں عید الفطر کی نماز کے بعد متعدد مقامات پر جھڑپیں
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶کشمیر میں عید الفطر کی نماز کے بعد متعدد مقامات پر جھڑپیں ہوئیں جس کی وجہ سے متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
فلسطین میں غاصب دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی ملکوں کو آپس میں محاذ آرائی کرنے کے بجائے فلسطین میں غاصب دشمن کی مجرمانہ موجودگی کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہئے۔
-
سینچری ڈیل سازشی منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ناپاک سینچری ڈیل منصوبہ ہرگز کامیاب نہیں ہو گا، ان عرب اور اسلامی ملکوں اور فلسطینی گروہوں کی تعریف کی جنھوں نے اس ناپاک منصوبے کو مسترد کردیا ہے
-
سنچری ڈیل منصوبہ ، بحرین اور سعودی حکام کے لئے دلدل
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بحرینی اور سعودی قیادت نے فلسطینیوں سے غداری کرکے دلدل میں قدم رکھ دیا ہے-
-
تہران کی مرکزی نماز عید - تصاویر
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹تہران کی نمازعید الفطررہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
عید کیا ہے؟
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲عید الفطر اللہ کی جانب سے دعوت کا دن ہے جو اپنے بندوں کو ایک مہینے کی عبادت اور وفاداری کے بعد اپنی جانب بلاتا ہے تاکہ انہیں اپنی پیروی کی جزا دے سکے ۔
-
صدر ایران نے دی اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو عید فطرکی مبارک باد
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام اپنے پیغام میں عید سعید فطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
صدی معاملہ کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہوگا : رہبر معظم انقلاب اسلامی
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلائے حضرت امام خمینی (رہ) میں نمازعید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران کی نمازعید الفطر
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰تہران کی نمازعید الفطررہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
عید الفطر عالم اسلام کو مبارک ہو
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶عید الفطر آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے ۔