-
ملک میں امن بحال ہو چکا ہے: شامی صدر
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۱شام کے صدر بشار اسد نے عید قربان پر اپنے تہنیتی پیغام میں دہشتگردی کی بیخ کنی اور ملک کی علاقائی اور عالمی پوزیشن کی بحالی کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی مین نماز عید الاضحی کا روح پرور اجتماع
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۷مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی میں ہونے والی نماز عید الاضحی کے روح پرور اجتماع میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔ اور اپنے اتحاد کا شاندار جلوہ پیش کیا ۔
-
دنیا کے کئی ممالک اور پاکستان کے کئی شہروں میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹دنیا کے کئی ممالک اور پاکستان کے کئی شہروں میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔
-
کراچی میں عید قربان سے پہلے مویشی منڈیوں کی رونق
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران و پاکستان میں عیدالاضحیٰ 10 اور سعودی عرب میں 9 جولائی کو
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹ایران و پاکستان میں عیدالاضحیٰ 10 جولائی جبکہ سعودی عرب میں 9 جولائی کو منائی جائے گی۔
-
گرگان میں قربانی کے گوشت کی ضرورت مندوں میں تقسیم
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۶عید الاضحی کی مناسبت سے گرگان کے نماز جمعہ کے دفتر ، آیت اللہ نور مفیدی کی حمایت کی حمایت اور مخیّر حضرات اور موکب امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے تعاون سے گلستان صوبے میں 72 گوسفندوں کی قربانی کی گئی اور قربانی کا گوشت ضروت مندوں میں تقسیم کیا گیا۔
-
قم میں عیدالاضحی کے موقع پرسلاٹر ہاؤس میں قربانی کے مناظر
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴عید الاضحی کے موقع پر ایران میں جانوروں سے انسانوں میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے گھروں اور عام شاہراہوں پر قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی گئی تھی اور صرف سلاٹر ہاؤسز میں قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ایران کے مقدس شہر قم میں انڈسٹریل سلاٹر ہاؤس میں قربانی کے جانوروں کو ذبح کیا گیا۔
-
دنیا بھر میں عید قربان کی جھلکیاں
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴گزشتہ روز اور آج دنیا بھر میں فرزندان اسلام نے عید اطاعت و بندگی، عید ایثار و فداکاری، عید الاضحیٰ کے پر مسرت موقع پر نماز عید ادا کی۔
-
ایرانی رہنماؤں کے تہنیتی پیغامات
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
بارگاہ رضوی میں نمازِ عید کا عظیم الشان اجتماع۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶عالمی وبا کورونا کے سلسلے میں پروٹوکول اور سماجی فاصلے کے ساتھ فرزند رسول، امام ضامن، حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں نماز عید قرباں کا عظیم الشان اجتماع ہوا جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں فرزندان اسلام بارگاہ ایزدی میں سجدہ ریز ہوئے اور اپنے اندر اطاعت و بندگی اور ایثار و قربانی کے جذبے کو صیقل کیا۔