-
امریکہ: فلسطین کے حامی 78طلباء گرفتار+ ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸امریکہ میں کولمبیا یونیورسٹی کے کیمپس میں فلسطینیوں کے حق میں اور غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف ایک پرامن احتجاج کو روکنے کے لیے پولیس نے کیمپس میں دھاوا بولا اور 78 طلباء کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 50700 سے تجاوز کرگئی
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲سات اکتوبر 2023 سے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 52 ہزار 760 ہوگئی ہے۔
-
یمن کے حملے کے بعد بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں متاثر
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۴صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ فلسطین کے بن گورین ہوائی اڈے پر یمن کی مسلح افواج کے حملے کے بعد بنگورین ایرپورٹ کے لئے تمام بین الاقوامی پروازیں روک دی گئی ہیں۔
-
غزہ کی حمایت میں ہمارا موقف اٹل ہے؛ مہدی المشاط
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غزہ کی حمایت کے ان کے اٹل موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
-
یمن پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا؛ انصاراللہ یمن کے سینیئر رہنما
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۵انصاراللہ یمن کے سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ بن گورین ہوائی اڈے پر حملہ، اسرائيل کے خلاف نئی کارروائیوں کا آغاز ہے
-
مغرب یمنی مسلح افواج کی فوجی طاقت پر حیران
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵صیہونی حکومت کے خلاف یمن کی فضائی اور بحری ناکہ بندی نے مبصرین اور تجزیہ کاروں کو حیران کردیا اور غاصب حکومت کی کابینہ پر سیاسی اور عسکری دباؤ بڑھا دیا ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے آج صبح کے جارحانہ حملوں میں کم سے کم 20 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
بن گورین ایئرپورٹ پر یمنی میزائلی حملے کا ویڈیو آیا سامنے
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵اتوار کے روز یمن کی مسلح افواج نے بن گورین ایئرپوٹ پر میزائل حملہ کیا جس سے صیہونی سیکورٹی حکام میں سخت تشویش پیدا ہوگئی۔
-
یمن کا بن گورین ایئرپورٹ پر حملہ، تل ابیب کےلئے بین الاقوامی پروازیں بند
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸انٹرنیشنل ايئر لائنوں نے بن گورین ایئرپورٹ پر میزائلی حملے کے بعد یکے بعد دیگر ے تل ابیب کے لئے اپنی پروازیں منسوخ کرنا شروع کردیا ہے۔
-
تل ابیب پر یمن کے میزائلی حملے کی قدردانی؛ القسام بریگیڈ کے ترجمان
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ کے عوام کی جاری حمایت اور صیہونی فوجی اہداف پر جوابی حملے جاری رکھنے پر یمنیوں کا شکریہ ادا کیا۔