ایران کے مختلف شہروں میں عوام، شہید راہ قدس کا سوگ منا رہے ہیں۔
فوٹوگیلری
رہبر انقلاب اسلامی نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ سید مقاومت اپنی ذات میں ایک مکتب تھے۔ ان کا راستہ جاری رہے گا۔
لبنان میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی شہادت پر اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے 5 روزہ عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد دنیا بھر میں غاصب صہیونی حکومت کی مذمت کی جا رہی ہے۔
لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کے آغاز سے اب تک 10 ہزار افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
حزب الله کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصرالله کی شہادت پر عراق اور شام میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ہوا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ضاحیہ کے علاقے پر صیہونی حکومت کے حملوں کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
سحر عالمی نیٹ ورک دنیا بھر کے حریت پسندوں کو ان کی شہادت کی تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے لبنان پر جاری صیہونی جارحیت کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے۔