-
ایران: امریکی اور صیہونی حکومت کی بارہ روزہ جارحیت پر قانونی چارہ جوئی
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی ایران پر جارحیت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جس کے خلاف کاروائی جاری رہے گی۔
-
صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان؛ عبرانی ذرائع کی رپورٹ
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱غزہ جنگ سے واپس آنے کے بعد ذہنی دباؤ کی وجہ سے صہیونی فوجیوں میں خودکشی کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
-
مزاحمت کا سلسلہ غاصبانہ قبضے کے خاتمے تک جاری رہے گا؛ فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲فلسطین کے استقامتی گروہوں نے نام نہاد نیویارک بیانیہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ استقامت کا سلسلہ اس وقت ختم ہوگا جب غاصبانہ قبضہ ختم ہوجائے۔
-
شہباز شریف: میں صدر ٹرمپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہوجانے کا اعلان کیا ہےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان تیل کے ذخائر کے شعبے میں مل کر کام کریں گے
-
ہمارا ملک اسرائیل کی غزہ میں بربریت پر خاموش نہیں رہ سکتا؛ برازیل کے وزیرخارجہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۳برازیل نے صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی برآمد معطل اور جنوبی افریقہ کے کیس کی حمایت کا اعلان کردیا۔
-
پاکستان: فلسطین کےلئے فوری امدادی پکیج کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶حکومتِ پاکستان نے فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا۔
-
کسی بھی قیمت پر ہتھیار نہیں ڈالیں گے؛ شیخ نعیم قاسم
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے مزاحمت کو غیر مسلح کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان پر صہیونی قبضے کی سازش ناکام بنائیں گے۔
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا مطالبہ؛ ایران
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے فلسطین کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے غزہ میں فوری، بلا شرط، منصفانہ اور مستحکم قیام امن اور اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دو صیہونی وزیروں پر نیدرلینڈ میں پابندی
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵نیدرلینڈز نے صہیونی انتہا پسند وزراء بن گویر اور سموتریچ پر غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور غیر انسانی اقدامات پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
حنظلہ بحری جہاز کے امدادی کارکنوں کی بھوک ہڑتال
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰الجزیرہ ٹی وی نے بین الاقوامی سمندر میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے حنظلہ بحری جہاز کے امدادی کارکنوں کی بھوک ہڑتال کی خبر دی ہے۔