-
غزہ میں 1200 سن رسیدہ افراد بھوک سے لقمہ اجل؛ یورو مڈ ہیومن وائٹس واچ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰یورو مڈ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ میں ایک ہزار دوسو سن رسیدہ افراد بھوک سے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
-
فرانس اور ڈنمارک میں فلسطین کے حق میں زبردست مظاہرے
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵فرانس اور ڈنمارک میں سینکڑوں انسانی حقوق کے کارکنان اور شہریوں نے مظاہرے کرتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل کشی اور غزہ پر فاقہ کشی مسلط کرنے کی شدید مذمت کی۔
-
غزہ کے عوام چلتی پھرتی لاشوں میں تبدیل ہوچکے ہیں؛ اقوم متحدہ کی دل دہلانے والی رپورٹ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۲فلپ لازارینی نے غزہ میں اپنے ایک کارکن کا یہ جملہ نقل کیا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو نہ زندہ کہا جاسکتا ہے نہ مردہ، وہ چلتی پھرتی لاشوں میں تبدیل ہوچکے ہیں
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف عوام سڑکوں پر
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔
-
فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۳پیرس کی جانب سے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کے اعلان کے بعد (جسے اسرائیل کی شدید مخالفت کا سامنا ہے)، ایک فرانسیسی رکن پارلیمنٹ نے تاکید کی کہ فلسطین کی مکمل آزادی ناگزیر ہے اور غاصب صیہونی حکومت اس کے حصول کو نہیں روک سکتی۔
-
بیت المقدس کے مفتی غزہ میں بھوک کے حوالے سے خطبہ دینے کے جرم میں گرفتار
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۶صیہونی فورسز نے بیت المقدس کے مفتی کو غزہ میں قحط اور محاصرے کے حوالے سے خطبہ دینے کے بعد گرفتار کر کے پوچھ گچھ کے لیے ایک سکیورٹی سینٹر منتقل کر دیا۔
-
غزہ، بھوک سے بلکتے انسانوں کی طرف بڑھتی ایک کشتی، 30 اسرائيلی ڈرون اب تک ناکام
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴غزہ میں بھوک کی بھیانک صورت حال کے دوران "حنظلہ" نام کا بحری جہاز غزہ کی سمت بڑھ رہا ہے اور اس میں یورپ کے 15 سماجی کارکن سوار ہيں۔
-
اسلامی ممالک غزہ میں عظیم انسانی آفت کو جاری رکھنے کی اجازت نہ دیں؛ آیت اللہ العظمی سیستانی کا پیغام
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے غزہ کے المناک حالات کے تعلق سے مسلمین عالم کے نام ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
-
امریکی تھنک ٹینک کا ایرانی حملوں کے بارے میں بڑا اعتراف
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷امریکی تھنک ٹینک نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر حالیہ بڑے پیمانے کے میزائل حملے نے امریکہ و اسرائیل کے مشترکہ دفاعی نظام کی کمزوری کو عیاں کردیا ہے۔
-
حیفا آئل ریفائنری پر ایرانی میزائل حملوں کی نئی ویڈیو، دیکھنے والے حیران
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱ایران کی جانب سے حیفا میں صہیونی آئل ریفائنری پر میزائل حملوں کی نئی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔