-
نیتن یاہو اور گیلانٹ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۴بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یوآو گیلانٹ کے خلاف جاری گرفتاری کے وارنٹس منسوخ یا معطل کرنے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ؛ امریکی سینیٹر
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴امریکی سینٹ کے ڈیموکریٹ سینیٹر کریس ون ھولن نے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے اور جنگ بندی کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے کریں؛ صیہونی قیدی کی اپیل + ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۹عزالدین قسام بریگیڈ کی جانب سے ایک صیہونی قیدی کا ایک ویڈیو جاری ہوا ہے جس میں ایک قیدی نے، صیہونی آبادکاروں سے اپیل کی ہے کہ صیہونی کابینہ کے خلاف وسیع مظاہرے کریں۔
-
یورپی ٹرائیکا: غزہ میں امداد رسانی کا راستہ کھول دیا جائے
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰یورپی ٹرائیکا نے جس نے صیہونی حکومت کی بے دریغ حمایت جاری رکھی ہے، غزہ میں انساندوستانہ امداد کا راستہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں نیتن یاہو کامیاب نہیں ہوں گے؛ لاپید کا بڑا اعتراف
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱صیہونی حکومت کی اپوزیشن جماعت کے سربراہ یائير لاپید نے اعتراف کیا ہے کہ نیتن یاہو ، غزہ جنگ میں کامیاب نہيں ہوں گے۔
-
غزہ کی ناگفتہ بہ صورتحال، خوراک کی شدید قلت؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸اقوام متحدہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے گذشتہ پچاس دنوں سے جاری مکمل ناکابندی کے باعث خوراک کے ذخائر میں خطرناک حد تک کمی آگئي ہے۔
-
اپنے فلسطینی بھائیوں کی حمایت میں ہمارا موقف اٹل ہے؛ مہدی المشاط
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئر مین نے نیشنل ڈیفنس کونسل کی نشست سے خطاب میں یمنی افواج اورعوام کی پائیداری کی قدردانی کی اور امریکی جارحیت کی ناکامی پر زور دیا۔
-
پاکستان: اسلام آباد میں فلسطین سے یک جہتی کا عظیم الشان مارچ + ویڈیو
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۱اسلام آباد میں فلسطین سے یک جہتی کے عظیم الشان مارچ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور امریکا کی حمایت سے غزہ میں جاری نسل کشی پر مبنی غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی۔
-
فلسطینی مجاہدین کی تازہ کاروائی سے اسرائیل کے اڑے ہوش، دو ڈرون طیاروں سرایا القدس کے کنٹرول میں آئے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱حماس کے فوجی بازوالقسام بریگیڈ نے غزہ کے علاقے مشرقی بیت حانون میں گھات لگا کر کی جانے والی ایک کارروائی اور جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے دو اسرائیلی ڈرون طیاروں کو اپنے کنٹرول میں لے لینے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا ڈیڑھ برس، بربریت کے دہشت ناک اعداد و شمار
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۴غزہ میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ جارحیت کا 560واں دن گزرنے پر فلسطینی میڈیا آفس نے جانی اور مالی نقصانات کے اعداد وشمار جاری کر دیے ہیں۔