-
فلسطینی مجاہدین کے الیاسین راکٹ نے نشانہ بنایا اسرائیل کے مرکاوا ٹینک کو
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازوعزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کا ایک ٹینک تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی دہشت گرد حکومت اور داعش گروہ کے درمیان گہرا تعلق: ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ صیہونی دہشت گرد حکومت اور داعش گروہ کے درمیان گہرا تعلق واضح ہے۔
-
غزہ کے بعد مقبوضہ بیت المقدس اورغرب اردن کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی جارحیت
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹صیونی فوجیوں نے شمالی مقبوضہ بیت المقدس پر حملہ کیا ہے۔
-
غرب اردن میں جنگ کا دائرہ پھیلنے کی بابت اسرائیلی وزیرجنگ کا اظہار تشویش
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے غرب اردن میں بدامنی میں اضافے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے غرب اردن کے کئی علاقوں پر حملے، دو فلسطینی نوجوان گرفتار
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵صیہونی فوجیوں نے جنوبی الخلیل میں الفوار کیمپ پر یلغار کرکے کئی فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے آج غزہ کے جنوب میں رفح کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے ایک گاڑی پر براہ راست حملہ کیا جس میں متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہوگئے۔
-
ایران علاقے اور دنیا میں امن و پائیداری کا سب سے سچا حامی ہے ، وزیر خارجہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنی فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں دہشت گردی کی مختلف شکلوں سے مقابلے کے لئے عالمی برادری کی کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران ،علاقے اور دنیا میں امن و پائیداری کا سب سے سچا حامی ہے ۔
-
دوسرا بلیٹن،اتوار 07 جنوری
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶نشر ہونے کی تاریخ 07/ 01/ 2024
-
غرب اردن میں گھمسان کی جنگ، صیہونی فوج کو بھاری جانی نقصان
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰غرب اردن میں شہر جنین پر صیہونی جارحیت اور لشکر کشی کے بعد فلسطینیوں نے بڑی صیہونیت مخالف کارروائی انجام دی ہے۔
-
غرب اردن کے بچوں کے بارے میں یونیسیف کی رپورٹ، ۲۰۲۳ء غرب اردن میں بچوں کے لئے سب سے تباہ کن اور مہلک سال
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵یونیسیف نے دوہزارتیئس کو غرب اردن میں بچوں کے لئے سب سے تباہ کن اور مہلک سال قرار دیا ہے۔