-
مسجد الاقصی مسلمانوں کی عبادتگاہ ہے، اسرائیل اشتعال انگیزی نہ کرے: اردن
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷اردن نے مسجد الاقصی کے مسلمانوں سے مخصوص عبادتگاہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے اور اُسے ہر اس اقدام سے دور رہنے مشورہ دیا ہے جو فلسطینی نمازیوں کی اس مقدس مسجد تک رسائی میں رکاوٹ ہو۔
-
صیہونی دہشتگردی فلسطینی عزم کو پامال کرنے میں ناکام، ٣٥ ہزار نماز جمعہ میں حاضر
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴فلسطین ریڈ کریسنٹ نے مقبوضہ ویسٹ بینک کے مختلف علاقوں منجملہ بیتا، بیت دجن، قریوت اور کفر قدوم گاؤں پر غاصب صیہونیوں کے حملوں میں 133 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی وحشیگری
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴میڈیا رپورٹوں کے مطابق صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے. اس درمیان فلسطین کی جہادی تنظیموں نے صیہونی کالونیوں کی توسیع کو جارحانہ اقدام قرار دیتے ہوئے اسے ایک گھناؤنا جرم بتایا ہے۔
-
غرب اردن میں پھر سے انتفاضے کا آغاز ضروری ہو گیا ہے: فلسطینی تنظیم
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غرب اردن کے علاقوں میں صیہونی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اس علاقے میں فلسطینیوں کی انتفاضہ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
الخلیل میں ایک سرکردہ فلسطینی مجاہد کی شہادت
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کی عوامی استقامتی تحریک کے ایک سرکردہ رہنما شیخ سلیمان الہذالین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
-
غرب اردن کی تحریک انتفاضہ کی حمایت کا اعلان
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں اور صیہنی فوجیوں میں جھڑپیں، دسیوں فلسطینی زخمی
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے علاقے نابلس میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی فوجیوں میں ہونے والی جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے بڑھتے مظالم، ایک فلسطینی نے کی شہادت پسندانہ کارروائی
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳مقبوضہ ویسٹ بینک میں ایک فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں شدید جھڑپیں، 99 فلسطینی زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴فلسطین ریڈ کریسنٹ کے مطابق، مقبوضہ ویسٹ بینک کے نابلس میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں کم سے کم 99 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
غرب اردن کے مغربی علاقوں میں انتفاضہ اور بیداری کی تحریک جاری ہے:اسماعیل ہنیہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰فلسین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کی انتفاضہ اور فلسطینیوں کی بیداری کی علامات کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔