-
مقبوضہ ویسٹ بینک میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپ، 44 زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶مقبوضہ ویسٹ بینک میں جمعہ کی رات کو صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں 44 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
غرب اردن، صیہونی منصوبے کا قبرستان بنے گا : جہاد اسلامی
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ اگر غزہ کو فلسطین کے قومی منصوبے میں کردار ادا کرنے سے روکا گیا تو وہ منصوبہ ناکام ہو جائے گا اور غرب اردن اُس کا قبرستان ثابت ہوگا۔
-
امریکہ و اسرائیل کی جارحانہ پالیسیاں بدلنے والی نہیں: حماس
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل فلسطین کے سلسلے میں کوئی بھی سیاسی راہ حل تسلیم نہیں کریں گے اور انکی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری رہے گا۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی بربریت میں چھے فلسطینی شہید
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲غاصب صیہونی فوجیوں کے اسپیشل دستوں نے غرب اردن اور شمالی بیت المقدس میں بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کم سے کم چھے فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا۔
-
چھے فلسطینی قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کے بعد غرب اردن میں کشیدگی بڑھی
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵تاریخ رقم کرنے والے صیہونی جیل ’جلبوع‘ میں قید 6 فلسطینیوں کی دوبارہ گرفتاری کے بعد مقبوضہ ویسٹ بینک کے شمالی علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
باقی بچے دو فلسطینی قیدی بھی گرفتار ہو گئے
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹صیہونی جیل ’جلبوع‘ سے سرنگ کھود کر آزاد ہوئے چھ فلسطینیوں میں باقی بچے 2 فلسطینی دوبارہ گرفتار ہوگئے۔ باقی چار پہلے ہی گرفتار ہو چکے ہیں۔
-
اسرائیلی فوج کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کو چوکس کر دیا گیا
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کرنے کے لئے تحریک حماس کی اپیل کے بعد صیہونی حکومت نے پورے مقبوضہ فلسطین میں اپنی فوج کو چوکس کر دیا۔
-
صہیونی وزیرجنگ سے محمود عباس کی ملاقات پر فلسطینی گروہوں کا شدید احتجاج
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵صیہونی وزیر جنگ سے فلسطینی انتظامیہ کے صدر کی ملاقات کو فلسطینی گروہوں نے شہدا کے خون سے غداری اور ملت فلسطین کی پیٹھ میں خنجر گھوپنے کے مترادف قراردیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت، دو فلسطینی نوجوان شہید
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی جوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔