-
غرب اردن پراسرائیلی فوج کا حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۵غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنے وحشیانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھرغرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں۔
-
غزہ کی حمایت میں رام اللہ میں مظاہرے جاری
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶علاقائی ذرائع ابلاغ ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کے باضابطہ اعلان سے پہلے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی حملوں میں تیزی کا عندیہ ظاہر کررہے ہیں دوسری جانب غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کے لئے قائم عوامی کمپین کے جاری کردہ بیان میں غزہ کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کے اقدامات کو بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
غرب اردن کے شہر جنین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۱غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے شہر جنین کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف آنسوگیس کا استعمال کیا۔
-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی حملے
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینی آبادیوں پر حملے کیے ہیں۔
-
انتفاضہ فلسطین کی سرکوبی بند کی جائے، تحریک حماس کا مطالبہ
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے فلسطین کی خود مختار انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غرب اردن میں فلسطینی عوام کی انتفاضہ کی سرکوبی بند کرے۔
-
غرب اردن اور بیت المقدس کے علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں اور مقبوضہ بیت المقدس کے شعفاط کیمپ پر حملہ کیا.
-
صیہونی فوج کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی شہید
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۱صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے
-
غرب اردن اور بیت المقدس میں دسیوں فلسطینی گرفتار
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹صیہونی فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن اور بیت المقدس میں دسیوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۹غرب اردن میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپ کی خبر ہے۔
-
فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۱غرب اردن اور غزہ میں غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک سو اڑتالیس فلسطینی زخمی ہو گئے۔