-
عمان: جنگ ایران نے شروع نہیں کی ہے
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷عمان کے وزیرخارجہ نے ایران کے خلاف فوجی جارحیت کے بارے میں کہا ہے کہ اس جنگ نے وسیع اقتصادی مشکلات پیدا کردی ہیں لیکن ایران نے جنگ شروع نہیں کی ہے
-
پیرس میں امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۱پیرس میں ایران کی حمایت اور امریکا اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں وسیع مظاہرے ہوئے ہیں
-
ایران کے خلاف جنگ ، کشمیری عوام نے دل جیت لیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۱ہندوستان میں متعین نمائندہ و لی فقیہ ڈاکٹر عبد المجید حکیم الٰہی نے کہا کہ حالات سنگین ہیں دنیا کروٹ بدل رہی ہے، وقت کے فرعون کا سمندر میں ڈوبنے کا وقت قریب آرہا ہے۔
-
گروسی: بمباری سے ایران ایران کی ایٹمی صلاحیت ختم نہیں ہو سکتی
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۰جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائرکٹر گروسی نے کہا ہے کہ فوجی حملے ایرا ن کے ایٹمی پروگرام کی نابودی کا باعث نہیں بن سکتے
-
اسپین میں ایران کے خلاف جنگ کے خلاف ریلی اور مخالفت
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷مڈریڈ، اسپین سے رپورٹ کے مطابق ہسپانوی دارالحکومت کی اہم شاہراہوں پر ہونے والے ایک مظاہرے میں، جس کا اہتمام مڈریڈ انٹرنیشنل فورم نے کیا تھا، شہریوں نے ایران کے خلاف جنگ کے خلاف بھرپور آواز اٹھائی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت اپنے دفاع میں قدم اٹھا رہا ہے
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶روسی صدارتی محل کے ترجمان دیمیتری پسکوف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت اپنے دفاع میں قدم اٹھا رہا ہے۔
-
اب نیتن یاہو نے دنیا سے مدد کی بھيک مانگی
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲ٹرمپ کی جانب سے مدد کی مسلسل درخواستوں کے بعد اب نیتن یاہو نے بھی دنیا سے مدد کی درخواست کی ہے۔
-
اسرائیلی میڈیا: ٹرمپ آبنائے ہرمز میں پھنس گئے/جنگ کا کنٹرول ایران کے ہاتھ میں ہے
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۶ایران کے ارد گرد جنگی حالات تیزی سے بدل رہے ہیں، اور اسرائیلی میڈیا نے امریکہ اور اسرائیل کے درمیان سنگین اختلافات کو بے نقاب کیا ہے۔
-
ابوعبیدہ: ایران کے میزائل حملے اسرائیلی جارحیت کا فطری جواب ہیں۔
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۴:۵۵تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ ہمیں فخر ہے کہ سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی ایران نے طاقتور میزائل حملوں کے ذریعے آج رات مقبوضہ علاقوں کے اندرونی حصوں کو نئے حربی طریقوں کے ساتھ نشانہ بنایا۔
-
آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کی شدید مذمت
Mar ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۸عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے ایران اور لبنان کے خلاف مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔