-
دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۵دنیا کے مختلف علاقوں کے عوام نے غزہ و لبنان کے عوام کی حمایت کرتے ہوئے غزہ اور لبنان کے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری، متعدد شہید اور زخمی
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۱جارح صیہونی حکومت غزہ کے مختلف علاقوں پر بری و فضائی حملوں اور بمباریوں کے ساتھ ہی فلسطینیوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
غزہ میں ہر دن دم توڑتی انسانیت، زخمی بہن کو کندھے پر اٹھائے ننگے پاؤں جانے والی فلسطینی بچی کی دل دہلانے والی ویڈیو وائرل
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰غزہ میں کڑی دھوپ میں ننگے پاؤں فلسطینی بچی کی اپنی زخمی بہن کو کندھے پر اٹھائے گھر لے جانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
-
صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶انسانی حقوق کے عالمی ادارے نے صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یحیی السنوار کی شہادت کے باوجود حماس کی طاقت میں کمی نہیں آئی، حمدان
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴حماس کے اعلیٰ رہنما نے کہا ہے کہ یحییٰ السنوار کی شہادت کے باوجود تنظیم کی طاقت میں کمی نہیں آئی ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ + ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ جولان میں صہیونی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیا میں شدید بمباری، 73 افراد شہید
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸جارح صیہونی حکومت نے شمالی غزہ میں فلسطینیوں کے گھروں پر ہوائی حملے کرکے 73 افراد کو شہید کردیا کہ جن میں زیادہ تر بچے اور عورتیں ہیں جبکہ دسیوں افراد زخمی اور لاپتہ ہیں-
-
دنیا، تاریخ بشریت کی سب سے بڑی نسل کشی کی شاہد ہے: ایڈمیرل شہرام ایرانی
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل شہرام ایرانی نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہونی کہا کہ آج دنیا تاریخ بشریت کی سب سے بڑی نسل کشی کی شاہد ہے۔
-
ایران کے خلاف بےبنیاد الزامات کی تردید، ایران کی وزارت خارجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ممالک کی جانب سے ایران پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کی حمایت کے تحت صہیونی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام کر رہی ہے۔
-
بین الاقوامی عدالت صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کرے، ایران کا مطالبہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۷ہالینڈ میں ایران کے سفیر نے ہیگ کی بین الاقوامی فوجداری عدالت کے نام ایک خط لکھ کر صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔