-
ایران کے خلاف بےبنیاد الزامات کی تردید، ایران کی وزارت خارجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ممالک کی جانب سے ایران پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کی حمایت کے تحت صہیونی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام کر رہی ہے۔
-
بین الاقوامی عدالت صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کرے، ایران کا مطالبہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۷ہالینڈ میں ایران کے سفیر نے ہیگ کی بین الاقوامی فوجداری عدالت کے نام ایک خط لکھ کر صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں جبالیا کیمپ پر دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی بمباری، 100 سے زائد شہید اور زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۷غزہ کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں کم سے کم سو فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
یحیی سنوار کی شہادت جنگ غزہ میں صیہونی حکومت کی شکست رقم کرےگی، حافظ نعیم الرحمان
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴یحیی السنوار کی شہادت کے بعد پاکستان کے مذہبی اور سیاسی عمائدین نے رد عمل دکھاتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سنوار کی شہادت، غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی شکست رقم کر دے گی۔
-
حماس کی جانب سے یحیی السنوار کی شہادت کی تصدیق
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ نے یحیی سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔
-
دنیا کے مختلف ملکوں میں غزہ اور لبنان کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۶یمن، اردن اور ترکیہ کے عوام نے مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے وحشیانہ جرائم کے مقابلے میں غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲ایرانی وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت ایران کے خلاف کسی قسم کی مہم جوئی کرے تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
غزہ: مسجد کے احاطے میں صیہونی بمباری، متعدد افراد شہید و زخمی
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲غزہ میں وحشیانہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر تینتیس ہو گئی ہے۔
-
نیویارک میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے، 200 افراد گرفتار
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴امریکی پولیس نے نیویارک اسٹاک ایکسچینج کے باہر فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کرنے والے 200 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
عراقی مزاحمت کا اسرائيل کے اہم شہر حیفا میں 2 اہم اہداف پر کامیاب ڈرون حملہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵عراق کی اسلامی مزاحمتی فورسز کے ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان اور فلسطین میں بے گناہوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کے ردعمل میں یہ کارروائی کی گئی۔