-
غزہ میں شہداء کی تعداد 59 ہزار سے زائد، گزشتہ 24 گھنٹے میں 13 سو افراد متاثر
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۹فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں شہداء کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
مغربی ایشیا کے متعدد ممالک میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کےساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳ترکیہ ، اردن، عراق اور لیبیا سمیت افریقہ اور مغربی ایشیا کے متعدد ممالک میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کےساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
ظلم کی انتہا؛ حماس کا انصاف کے لیے عالمی بیداری پر زور
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷نسل کشی کے خلاف یکجہتی کا دن، حریت پسندوں سے حماس کی مظاہروں کی دعوت
-
غزہ میں بچے بھوک سے جاں بلب ہیں؛ اقوام متحدہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸انسانی امور اور ہنگامی امداد رسانی میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون ٹام فلیچر نےکہا کہ غزہ میں خوراک ختم ہوچکی ہے، پانی ختم ہوچکا ہے، بچے بھوک سے جاں بلب ہیں۔
-
غزہ میں فلسطینی مجاہدین کاروں کا بڑا حملہ، اسرائیلی فوج نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶صہیونی فوج کے مطابق بیت حانون میں حماس کے حملے میں 5 صہیونی فوجی ہلاک، 14 زخمی ہوگئے جبکہ فوجی ماہرین کے مطابق اصل نقصان اس سے کہیں زیادہ ہے۔
-
بھوک کی شدت سے غزہ میں عوام بے ہوش؛ ڈبلیو ایچ او کی انتہائی دل دہلانے والی رپورٹ
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰ڈبلیو ایچ او نے غزہ میں شدید غذائی قلت کو روکنے کے لیے ضروری سامان اور خوراک کی فوری پر آمد کا مطالبہ کیا۔
-
برادر ملک ایران پراسرائیلی جارحیت بلاجواز، پاکستان ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے: پاکستانی وزیراعظم
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے مابین اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اہم ملاقات ہوئی ہے۔
-
غزه میں صیہونی بربریت جاری، شہداء کی تعداد 56300 سے تجاوز کر گئی
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد چھپن ہزار تین سو سے تجاوز کر گئی۔
-
بربریت کی انتہا دیکھیے! بھوکے فلسطینیوں پر صیہونیوں کی فائرنگ + ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸صیہونی فوجیوں نے ان فلسطینیوں پر فائر کھول دیا جو غذا حاصل کرنے کے لئے صلاح الدین محور پر اکٹھا ہوئے تھے ۔
-
غزہ کے عوام کو سنگین قحط و بھوک مری کا سامنا ہے: اقوام متحدہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹اقوام متحدہ سے وابستہ عالمی ادارہ خوراک نے اپنے بیان میں غزہ میں بڑے پیمانے پر امداد پہنچنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غزہ پٹی میں بھوک مری پر سخت تشویش پائی جاتی ہے۔