-
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کا امریکہ اور برطانیہ کو سخت انتباہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے برطانیہ کو آبنائے ہرمز میں مداخلت اور امریکہ کو جنگ کے آغاز کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
دنیا میں ایٹمی ہتھیاروں کی مکمل نابودی پر ایران کی تاکید
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے سیاسی اور بین الاقوامی سیکورٹی کے امور کے ڈائریکٹر جنرل غلام حسین دہقانی نے ویانا میں این پی ٹی معاہدے کی جائزہ کانفرنس کی تمہیدی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں کہا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کے حامل ممالک ایٹمی ہتھیاروں کو نابود کرنے سے متعلق این پی ٹی معاہدے میں درج اپنی ذمےداری سے ہمیشہ کے لئے منہ نہیں موڑ سکتے ہیں ۔
-
سترہ سرزمینیں ابھی بھی سامراج کے زیر تسلط ہیں: دہقانی
Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۴اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور نائب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ابھی بھی دنیا کی سترہ سرزمینیں سامراج کے زیر تسلط ہیں اور اقوام متحدہ کو چاہئے کہ اس تعلق سے اپنی ذمہ داری پرعمل کرے-
-
دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران ثابت قدم رہا ہے
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۰اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف مہم میں ہمیشہ ثابت قدم رہا ہے۔
-
دنیا کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر ایران کی تاکید
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
صرف باسٹھ افراد کی دولت، دنیا کی آدھی آبادی کی دولت کے برابر
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر غلام حسین دہقانی نے کہا ہے کہ آج دنیا کے صرف باسٹھ افراد نے جو دولت اپنے پاس جمع کر رکھی ہے وہ دنیا کی آدھی آبادی کی دولت کے برابر ہے اور ایک فیصد افراد کی دولت باقی ننانوے فیصد کی کل جمع پونجی سے بھی زیادہ ہے۔
-
عالمی عدالتی اختیار سے غلط فائدہ اٹھانا قابل قبول نہیں ہے: غلام حسین دہقانی
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب مستقل نمائندے غلام حسین دہقانی نے عالمی تنظیم کی قانونی امور کی کمیٹی میں عالمی عدالتی اختیار کے موضوع کے بارے میں ناوابستہ ممالک کے موقف کی وضاحت کی ہے۔