-
امریکی اسکولوں میں ہتھیاروں کے ساتھ تشدد کے واقعات میں اضافہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکی اسکولوں میں ہتھیاروں کے ساتھ تشدد کے واقعات میں کافی اضافہ ہوا ہے۔
-
جنین بٹالین کی جارح صیہونیوں کے خلاف کارروائی، 6 فوجی زخمی، ایک گاڑی ناکارہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳جنین پناہ گزین کیمپ پر حملہ کرنے والی صیہونی فوج فلسطینی جنین بٹالین کی جوابی کارروائی کا شکار ہوگئی جس سے 6 صیہونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
جنین اور طولکرم میں صیہونی فوجیوں کے حملے، فلسطینی مجاہدین کی مزاحمت
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳فلسطینی مجاہدین کی دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہروں جنین اور طولکرم میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، تین معصوم بچے ہلاک
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹امریکی میڈیا رپورٹوں کے مطابق ریاست اوہائیو میں تین بچوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
کیلی فورنیا میں فائرنگ، دو افراد ہلاک
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
جاپان کی فوجی فائرنگ رینج میں فائرنگ، دو فوجی ہلاک، حملہ آور گرفتار
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳جاپان میں ایک فوجی فائرنگ رینج میں ایک رنگروٹ نے پریکٹس کے دوران فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کر دیا۔
-
امریکا میں گن کلچرکا نقصان
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۶پولیس حکام نے دعوی کیا ہے کہ فائرنگ کے اصل ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
لاہور میں ڈالفن پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا آنلائین گیم پبجی کا عادی نکلا
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳آصف الیاس آسو نامی شخص آنلائن گیم پبجی کا عادی تھا اور گیم کے اثر سے گن پوائنٹ پر وارداتیں کرتا تھا۔ مذکورہ ملزم نے ڈالفن پولیس کے اہلکاروں کے روکنے پر فائرنگ کرکے ایک کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کر دیا۔
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں 14 سالہ سیاہ فام نوجوان قتل
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶ایک اور سیاہ فام امریکی نوجوان، امریکی پولیس کی بربریت کی بھینٹ چڑھ گیا۔
-
سوڈان: فائربندی ہونے کے باوجود جھڑپیں جاری
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹فائربندی کے اعلان کے باوجود، سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں لڑائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔