-
امریکہ: ماں کو اس کے بچے کے سامنے گولی مار کر ہلاک کردیا گیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک ماں کو اس کے بچے کی نظروں کے سامنے گولی چلا کر ہلاک کردیا گیا۔
-
اپنے تین فوجیوں کی ہلاکت پر صیہونی وزیر جنگ آگ بگولہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵تین اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت پر مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) میں صف ماتم بچھ گیا ہے اور اسرائیل کے وزیر جنگ نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی اور نابلس پر صیہونی فوجیوں کا دھاوا
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے نابلس کے جنوب مغرب میں ایک قصبے پر حملہ کیا ہے جہاں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے۔
-
مسلح کارروائیوں کے خلاف نیویارک میں احتجاج
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵نیویارک میں سیکڑوں کی تعداد میں یونیورسٹی اور اسکول طلبا نے مسلحانہ کارروائیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
-
امریکہ میں خونی تعطیلات، 40 افراد ہلاک و زخمی
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸امریکہ میں خونی تعطیلات کے دوران 40 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایرانی سرحدی فورس کا ایران افغان سرحد پر بدامنی کا بھرپور جواب
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸ایرانی کی سرحدی فورس نے ایران افغان سرحد پر بدامنی پیدا کرنے کا بھرپور اور ٹھوس جواب دیا ہے۔
-
امریکی پولیس کی گیارہ سالہ سیاہ فام بچے پر براہ راست فائرنگ
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴ایک گیارہ سالہ سیاہ فام بچے پر امریکی پولیس نے براہ راست فائرنگ کی ہے کہ جس نے ہنگامی فون کال کر کے مدد طلب کی تھی۔
-
نسرین شاہی نے پیرا شوٹنگ کے عالمی کپ میں ایران کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱ایران کی پیرا شوٹنگ ٹیم کی رکن نسرین شاہی نے جنوبی کوریا میں ہونے والے عالمی کپ کے مقابلوں میں ایران کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں کے ہاتھوں ایک عام شامی شہری قتل
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵امریکی فوج نے ایک عام شامی شہری کو القاعدہ کے ایک سرغنہ کے بجائے قتل کر دیا۔
-
صیہونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی پچیس سے زائد مزاحمتی کارروائیاں
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸فلسطینی مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کے خلاف پچیس سے زائد مزاحمتی کارروائیاں انجام دی ہیں۔