-
امریکی گن کلچر، اسکول کے کارکن اور ٹیچرز بھی ہوں گے مسلح
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰امریکہ کے نیشنل کانفرنس آف اسٹیٹ لیجسلیچرز کے اعلان کے مطابق، انتیس ریاستوں میں مسلح افواج کے علاوہ بعض دیگر افراد کو اسکولوں میں ہتھیار لے جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
-
امریکہ، جِم میں فائرنگ، ایک ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷امریکی ریاست ٹیکساس میں سین اینٹونیو شہر کی ایک جِم میں فائرنگ سے کم از کم ایک شخص کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں فائرنگ
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے بدھل علاقے میں گذشتہ شب کچھ وی ڈی سی ممبروں کی طرف سے مشتبہ افراد پر فائرنگ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
-
امریکہ، اس بار کانگریس کے قریب گولیاں چلیں پانچ زخمی ایک ہلاک
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۵امریکی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ واشنگٹن مین کانگریس کی عمارت کے قریب فائرنگ کا ایک واقعہ رونما ہوا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴ریاست آریزونا کے شہر فینکس میں فائرنگ کے تازہ واقعے میں کم سے کم دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کینیڈا میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک و زخمی
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵کینیڈا میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں ہتھیاروں کی تعداد امریکی شہریوں کہیں زیادہ : کملا ہیرس
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸امریکی نائب صدر نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ میں ہتھیاروں کی تعداد اس ملک کی آبادی سے کہیں زیادہ ہے۔
-
فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کرنے کی ہدایات
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے فلسطینی نوجوانوں کو فائرنگ کا نشانہ بنائے جانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
-
امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ سے 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
قتل کا ارادہ رکھنے والا شخص امریکی پولیس کی فائرنگ میں ہلاک
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵پریس ذرائع نے امریکی شہر مینیا پولیس میں پولیس فائرنگ میں ایک شخص کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔