-
کشمیر میں تصادم، ایک عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر در اندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
جاپان کے سابق وزیراعظم زندگی کی بازی ہار گئے
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲جاپان کے سابق وزیراعظم 67 سالہ شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید، 2 اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت اور غاصب آبادکاروں کے مسلسل جارحانہ اقدامات اور من مانیوں سے تنگ آئے فلسطینی جوانوں نے صیہونی فوجیوں پر فائرنگ کرکے انہیں سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکا، یوم آزادی کی پریڈ میں شدید فائرنگ, 6 ہلاک
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۰امریکی ریاست شکاگو میں ملک کے یوم آزادی کی پریڈ میں زبردست فائرنگ ہوئی ہے۔
-
کوپن ہیگن میں فائرنگ کرنے والا حملہ آور گرفتار رائفل اور گولہ بارود برآمد
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے ایک بڑے شاپنگ مال میں ہونے والی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوئے تھے۔
-
ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک و زخمی + ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک 5 زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸امریکی میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں آئے روز کئی افراد ہلاک و زخمی ہو جاتے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں آئے روز کئی افراد ہلاک و زخمی ہو جاتے ہیں۔
-
فلسطینیوں کی جوابی کارروائی میں صیہونی فوجی کمانڈر شدید زخمی
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸غاصب صیہونی حکومت کا ایک فوجی کمانڈر فلسطینیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوا ہے۔
-
اوسلو; نائٹ کلب میں فائرنگ، 2 ہلاک 14 زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲اوسلو میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے کم از کم دو افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوئے