-
ہندوستان: راجستھان کا بھی مسئلہ حل ہوا، بھجن لال شرما ہوں گے نئے وزیر اعلیٰ
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳ہندوستان کی ریاست راجستھان کے نئے وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما ہوں گے۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش کا سسپینس بھی ختم، آر ایس ایس کے قریبی موہن یادو نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے بی جے پی کے نو منتخب اراکین اسمبلی نے ریاست کے نئے وزیر اعلیٰ کے لئے موہن یادو کو منتخب کرلیا ہے۔ اس طرح ریاست کے نئے وزیراعلیٰ کے بارے میں ایک ہفتے سے بھی زیادہ چلنے والا سسپینس ختم ہوگیا۔
-
داعش پر عراق کی فتح کی چھٹی سالگرہ: ہمیں ملک کی مسلح افواج کی بہادری پر فخر ہے، عراقی وزیر اعظم
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۱عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شہدا اور فتح کے کمانڈروں کی ایثار و قربانی کے بغیر ہم دہشت گردی کو شکست نہیں دے سکتے تھے۔
-
آئی سی سی عالمی کپ کے 31 ویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے ہرا دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶آئی سی سی عالمی کپ 2023 کا 31 واں میچ آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے آسانی کے ساتھ شکست دے دی۔ اس ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان کی تیسری جیت تھی۔
-
آئی سی سی عالمی کپ: آسٹریلیا نے نیدر لینڈ کو 309 رن سے شکست دی، عالمی کپ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۲ہندوستان میں جاری آئی سی سی عالمی کپ کا 24 واں میچ آج آسٹریلیا اور نیدرلنڈ کے درمیان کھیلا گیا اور آسٹریلیا نے نیدر لینڈ کو 309 کی بھاری شکست دے کر عالمی کپ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔
-
کرکٹ عالمی کپ 2023: جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 149 رن سے ہرا دیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۱ہندوستان میں جاری کرکٹ عالمی کپ کا 23 واں میچ آج جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 149 رن سے ہرا دیا۔
-
کرکٹ عالمی کپ کے سترہویں میچ میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے ہرادیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۳آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کا سترہواں میچ آج ہندوستان کے شہر پونے میں ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو7 وکٹ سے ہرا دیا۔
-
کرکٹ عالمی کپ 2023: افغانستان نے انگلینڈ کو 69 رن سے شکست دے دی
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۷آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کا تیرہواں میچ آج ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں افغانستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا جس میں افغانستان نے 69 رن سے جیت حاصل کرلی۔
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر ہندوستان میں اسرائیلی سفیر کا بے تُکا بیان (ویڈیو)
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸کرکٹ عالمی کپ 2023 کے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شکست پر ہندوستان میں غاصب اسرائیل کے سفیر نے ایک بے تُکا بیان دیا ہے۔
-
آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023: ہندوستان نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرایا، جیت کی لگائی ہیٹ ٹرک
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۸آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کا بارہواں میچ آج ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا جس میں ہندوستان نے 7 وکٹ سے جیت حاصل کی۔ اس طرح ہندوستان نے موجودہ ٹورنامنٹ میں اپنی لگاتار تیسری جیت درج کرالی۔