-
امریکہ اور یورپ میں پھر ٹھن جانے کا اندیشہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱امریکی صدر کی جانب سے ٹرانس ایٹلانٹک اتحاد کے احیا کے نعرے اور جنگ یوکرین میں یورپ کی جانبداری کی پالیسی اپنانے کے باوجود ، واشنگٹن بدستور یورپی مفادات کے منافی اقتصادی اقدامات انجام دے رہا ہے جس پر اعلی یورپی عہدیدار شدید برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔
-
دفاعی چیمپئن فرانس کو بڑا دھچکا
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲قطر میں فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس شروع ہونے سے ایک دن قبل دفاعی چیمپئن فرانس کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
-
فرانس؛ ییلو ویسٹ تحریک کا پھر مظاہرہ، پولیس کے ساتھ جھڑپیں (ویڈیو)
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹پیرس میں ییلو جیکٹ تحریک نے اپنی تحریک کی چوتھی سالگرہ پر میکرون حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔ مظاہرین زندگی کے بڑھتےاخراجات سمیت کئی مسائل پر احتجاج کر رہے تھے۔
-
فرانس کی مشہور ٹی وی اسٹار اور ماڈل مسلمان ہو گئیں
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶فرانس کی مشہور ٹی وی اسٹار اور ماڈل مسلمان ہوگئیں۔
-
فرانس میں مسلم بچوں کو سور کا گوشت کھانے کو دیا جا رہا ہے
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۶فرانس میں مسلم طلبا کو اسکول کینٹن میں سور کے گوشت کے بنے کھانے پیش کیے جاتے ہیں اور بار بار مطالبے کے باوجود حلال کھانا فراہم نہیں کیا جا رہا ہے۔
-
فرانسیسی کمپنی لافارژ دہشت گردوں کی مدد کی بہترین مثال ہے:اردوغان
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جمعہ کے دن دعوی کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کی حکومت وہ واحد حکومت ہے جس نے میدان میں داعش کے ساتھ دوبدو جنگ کی ہے لیکن ہم پر غیر اخلاقی تہمتیں لگائی گئی ہیں۔
-
فرانسیسی کمپنی داعش کی مالی مددگار نکلی، 10 ملین ڈالر فراہمی کا اعتراف
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱شام میں جاری بحران کے دنوں میں فرانسیسی سیمنٹ ساز کمپنی لافارج نے داعش کو 10 ملین ڈالر کی امداد فراہم کی، لافارج کے خلاف امریکہ میں مقدمہ قائم
-
یورپ میں انرجی بحراج، فرانس میں تیل چوری کے واقعات میں اضافہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳فرانس میں ایندھن کی کمی سے تیل چوری کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
یورپ میں ہی ترکیہ کا مستقبل ہے: فرانسوا اولینڈ
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۰فرانس کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ یورپ کو توانائی کے بڑے بحران کا سامنا ہے۔
-
یورپ میں توانائی اور اقتصادی بحران
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰یورپی یونین کے رکن دو بڑے ممالک، جنگ یوکرین کی وجہ سے اقتصادی اور توانائی کے بحران سے دوچار ہیں ۔ ایک طرف جرمنی اقتصادی مسائل اور توانائی کے بحران کے ساتھ ہی یوکرینی پناہ گزینوں کے سیلاب سے روبرو ہے تو دوسری طرف فرانس میں تیل اور گیس کے بحران نے شدت اختیار کرلی ہے۔