-
فرانس میں حکومت مخالف مظاہرے
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵فرانس میں ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے شیدائی فرانسیسی صدر بھی اسکی بدمعاشیوں سے محفوظ نہیں
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴فرانس کے صدر نے، اسرائیل کے جاسوسی سافٹ ویئر، پگاسس کے ذریعے جاسوسی کے انکشاف کے بعد اپنے اور اپنے اہل خانہ کے موبائل فون تبدیل کر دیئے ہیں۔
-
یورپی یونین میں رکنیت کو لے کر ترکی کا خواب پھر چکناچور، جرمنی نے مخالفت کر دی
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۴جرمنی نے یورپی یونین میں ترکی کی رکنیت کی مخالفت کر دی.
-
دنیا ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰ایک بار پھر پوری دنیا بالخصوص مغربی دنیا میں کورونا کے پھیلاؤ نے وحشتناک شکل اختیار کرلی ہے۔
-
پناہ گزینوں کو روکنے کے لئے فرانس اور برطانیہ کے سخت اقدامات
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸فرانس اور برطانیہ ، غیرقانونی مہاجرین کی کشتیوں کو روکنے کے لئے ایک دوسرے سے تعاون کریں گے -
-
جرمنی اور بیلجیم میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰بعض یورپی ممالک میں آئے سیلاب نے 50 برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔
-
فرانس، کورونا ویکسین کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶فرانس میں کورونا کے جبری ویکسینیشن کے منصوبے کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔
-
فرانس، مارسی میں چاقوزنی اور فائرنگ
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸فرانس کے شہر مارسی میں مزید 4 افراد حالیہ چند روز کے دوران فائرںگ اور چاقوزنی کے ایک اور واقعے کی بھینٹ چڑھ گئے۔
-
ویانا مذاکرات کےبارے میں جرمنی کاموقف
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی پر زور
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ