-
ایک دوسرے کے عقائد کا احترام کئے بغیر امن غیر ممکن ہے: پاکستان
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵فرانس کے صدر کے بیان پر پوری دنیا میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور فرانس سمیت کئی ممالک میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
-
آنحضرت (ص) کی اہانت پر ترکی و فرانس میں ٹھنی
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴فرانس نے ترکی کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران انقرہ سے اپنے سفیر کو پیرس بلا لیا ہے۔
-
ترک صدر کا فرانس کے اسلاموفوبیا پر بڑا حملہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۸ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئیل میکرون پر اسلاموفوبیا پھیلانے اور لاکھوں مسلمانوں کے ساتھ برا سلوک کرنے کے الزامات عائد کئے ہیں۔
-
ملک کو غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں: عراقی وزیر اعظم
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳عراق کے وزیر اعظم نے ملک کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کو ایک قومی تنظیم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کو غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں ہے۔
-
یورپ میں کورونا نے ایک بار پھر زور پکڑا
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶کورونا وائرس نے ایک بار پھر یورپی ممالک کو مختلف قسم کے مسائل سے دوچار کر دیا ہے۔
-
فرانس دو سو اکتیس غیر ملکیوں کو ملک سے باہر نکالے گا
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱حکومت فرانس، انتہا پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں دو سو اکتیس غیرملکیوں کو ملک سے باہر نکالنے کی تیاری کر رہی ہے۔
-
فرانس کا 231 غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹فرانس کی حکومت نے انتہا پسندانہ سرگرمیوں کے الزام کے تحت 231 غیر ملکیوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پپرس میں پھر چاقو سے حملہ، ایک ہلاک
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲فرانس کے دارالحکومت کی سڑکوں پر ایک بار پھر چاقو سے حملے کی خبر ہے۔
-
فرانس میں کورونا کی نئی لہر کرفیو نافذ
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶فرانس کے صدر نے کورونا کی وجہ سے ملک میں کرفیو نافذ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
فرانس میں احتجاج کا عجیب طریقہ+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷فرانس میں حکومت کی ناکامیوں اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف فرانس کے عوام نے پتیلی اور برتن لے کر مظاہرے کئے۔