-
فرانس، یلو ویسٹ مظاہرین پر پولیس کا حملہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹پیرس میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مسلسل مظاہرے جاری ہیں۔
-
فرانس میں صدر کی پالیسی کے خلاف ہزاروں افراد کی ریلی
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶فرانس میں پینشن ریفارمز کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، ہزاروں افراد نے صدر کی پالیسی کے خلاف ریلی نکالی۔
-
چین میں کورونا وائرس کے مہلوکین کی تعداد 132 ہوگئی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک سو بتیس تک پہنچ گئی ہے۔
-
کورونا وائرس کی تباہی کا سلسلہ جاری ہلاکتیں 80 ہو گئیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی ، دو ہزار سات سو چوالیس افراد متاثر ہیں۔
-
ایران کی خاتون کھلاڑی عالمی کراٹے مقابلوں کے فائنل میں
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸ایران کی خاتون کھلاڑی نے فرانس میں منعقدہ عالمی کراٹے مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل مرحلے میں جگہ بنالی۔
-
چین میں کوروناوائرس سے 56 ہلاکتیں 324 کی حالت نازک
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 56 ہو گئی ہے جبکہ سنیچر کی رات تک 1975 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جس میں 324 لوگوں کی حالت نازک ہے۔
-
فرانسیسی صدر نے اسرائیلی سیکورٹی اہلکاروں کو نکال دیا
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳فرانسیسی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کا دورہ کیا۔
-
بوئنگ کمپنی 737 طیاروں کا نقص دور کرنے میں ناکام
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴بوئینگ کمپنی نے رواں سال کے دوران بھی سیون تھری سیون میکس طیاروں کی پروازوں پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
نائن الیون حملہ خود سی آئی اے کا کام ہے: فرانسیسی نصاب تعلیم
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲فرانس کے اسکولوں میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی نصابی کتاب میں نائن الیون حملے کے پیچھے امریکی جاسوسی ادارے سی آئی اے کے ملوث ہونے کے انکشاف نے فرانس اور امریکہ میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
-
یورپ کی مہربان پولیس! ۔ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷عرصۂ دراز سے فرانس کے مختلف شہروں میں عمانوئل میکرون کی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں مگر ان کو اب ک نہ صرف یہ کہ صدر میکرون نے نظر انداز کیا ہے بلکہ ہر ممکن شکل میں انہیں کچلنے کی بھی کوشش کی ہے۔ اس ویڈیو میں مظاہرین کے ساتھ فرانسیسی پولیس کا وحشیانہ رویہ ملاحظہ کیجئے!