ایرانی وزارت دفاع اور فوج کے تعاون سے ڈیزائن اور تیار کیے گئے 200 سے زائد سٹریٹجک ڈرونز کی شمولیت کی تقریب ملک کے کئی علاقوں میں وزیر دفاع، آرمی کے کمانڈر اور دیگر اعلا افسروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
میانمار میں آزاد ذرائع ابلاغ اور جمہوریت کے حامی ایک مقامی گروہ کے رکن نے کہا ہےکہ میانمار کی فضائیہ کے حملے میں تقریبا سو افراد مارے گئے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد بچوں کی شامل ہے۔
شام کے ایک سیکورٹی عہدے دار نے المزہ علاقے میں صیہونی فضائی حملے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔
مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک فضائی مشقیں اختتام پذیرہوگئیں
سحر نیوز رپورٹ
مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک فوجی مشقوں کے دوران ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پندرہ خرداد نامی ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایرانی حدود میں در آنے کی کوشش کر نے والے فرضی دشمن کے فضائی اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائی یونٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج دنیا کے بڑے ممالک کو ایران کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔
ایران کی فوج کے ایئرڈیفنس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمنوں کی کسی بھی جارحیت کا تباہ کن جواب دیا جائے گا۔
ہندوستان کے جنوبی شہر بنگلورو میں ایئر شو ایئرو انڈیا دو ہزار تیئیس شروع ہوگیا۔