Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸ Asia/Tehran
  • جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے میں متعدد عام شہری شہید و زخمی

جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ۔

سحرنیوز/ عالم اسلام: رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے بمبار جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے علاقے بنت جبیل پر بمباری کردی جس میں کم سے کم تین عام شہریوں کے شہید اور متعدد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

ٹیگس