-
روسی خلا باز روبوٹک آرم نصب کرنے میں کامیاب
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں تعینات دو روسی خلابازوں نے اسپیس اسٹیشن کے بیرونی حصے پر چند گھنٹوں کی کارروائی کے بعد ایک روبوٹک آرم نصب کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، صیاد 4B میزائل کی رونمائی (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳پابندیوں کے باوجود فضائی شعبے میں ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان میں پہلی بار فضائیہ میں ویپن سسٹم برانچ کی منظوری
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱ہندوستان میں آزادی کے بعد پہلی بار فضائیہ میں ویپن سسٹم برانچ کی منظوری دیدی گئی۔
-
اکاؤ گورننگ کونسل سے روس کا اخراج
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱مغربی ملکوں نے ماسکو پر طیاروں کو غیر قانونی طور پر قبضانے کا الزام عائد کرتے ہوئے روس کو انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کی گورننگ کونسل سے الگ کر دیا۔
-
عراق پر ترکیہ کا فضائی حملہ، باغوں اور زرعی زمینوں میں آگ بھڑک اٹھی
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱عراقی ذرائع نے صوبہ دھوک میں ایک دیہات پر فضائی حملے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور پاکستانی فضائیہ کے کمانڈر کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۷ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر جنرل محمد باقری نے پاکستانی فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل ظہیر احمد بابرسے ملاقات میں سیلاب سے متاثرین کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا۔
-
خبردار ہماری فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش نہ کرنا، دشمن کو ایرانی فوج کا انتباہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳ایران کی ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملکی فضائی دفاع کےمیدان میں خود کفیل ہیں اور اس کے تمام تر وسائل و آلات اندرون ملک تیار کیے جارہے ہیں۔
-
عراق کے صوبہ دھوک کے دیہات پر ترکیہ کا فضائی حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵عراقی ذرائع نے صوبہ دھوک میں ایک دیہات پر فضائی حملے کی خبر دی ہے
-
ہرطرح کی جارحیت کا سخت جواب دینے کا عزم
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کی پاکستانی عسکری قیادت سے ملاقات
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶سحر نیوز رپورٹ