-
ایران میں فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں کا آغاز
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران میں فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں کا آغاز
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵مرکزی ایران کے صوبے اصفہان میں یا صادق آل محمد کے مقدس عنوان سے فدائیان حریم ولایت نامی فضائیہ کی نویں مشقوں کا آغاز ہو گیا۔
-
ملٹری آفیسرز یونیورسٹی کی پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹رہبر انقلاب اسلامی اور ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کو ویڈیو لنک کے ذریعے امام علی علیہ السلام ملٹری آفیسرز یونیورسٹی کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب فرمایا۔
-
دفاع مقدس کے دس لاکھ مجاہدوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵پیر 21 ستمبر 2020 ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز اور ٹیلی ویژن پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے براہ راست خطاب کے موقع پر ایک ساتھ پورے ملک میں دفاع مقدس کے دس لاکھ مجاہدوں اور جانبازوں کو خراج تحسین پیش کرنے لئے تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔
-
جنگی طیارہ ’کوثر‘ فضائیہ کے حوالے کر دیا گیا۔ تصاویر
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹ایران؛ دفاعی صنعت کے ماہرین کے تیار کردہ کوثر ماڈل کے تین جنگی طیارے ایرانی فضائیہ کے حوالے کر دئے گئے۔ اس موقع پر ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی نے کہا کہ امریکہ کے کم عقل حکام یہ بھول گئے ہیں کہ پابندیوں کے زمانے میں ہی ایران دفاعی صنعت اور فوجی طاقت کے لحاظ سے اعلیٰ ترین منزل تک پہونچا ہے۔
-
ایران؛ آٹھ جنگی طیارے اوورہالنگ کے بعد فضائیہ کے حوالے ۔ تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶ایرانی ایجینئروں کے ہاتھوں آٹھ مختلف ماڈل کے جنگی طیارے پوری طرح اوورہالنگ کے بعد ایران کی فضائیہ کے حوالے کر دئے گئے۔ مشرقی، مغربی اور یورپی ممالک سے ماضی میں خریدے گئے یہ طیارے پابندیوں کے سبب زمیں بوس ہو گئے تھے جنہیں خود ایرانِ اسلامی کے سپوتوں نے اپنے ہاتھوں سے اوورہالنگ کر کے آپریشنل بنا دیا۔
-
امریکہ کے ہوائی حملے میں 10 افغان باشندے جاں بحق
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵امریکہ نے آج میں دو افغانستان کے صوبے ننگر ھار گاڑیوں کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 10 افغان باشندے جاں بحق ہو گئے۔
-
ایک ہی ترانہ ہے جسے سید علی دہراتے ہیں!۔ ویڈیو
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کا قومی ترانہ ہی وہ ترانہ ہے جسے ولی فقیہ، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای بھی دہراتے ہیں۔آج سے اکتالیس سال قبل ، آٹھ فروری انیس سو اناسی کو ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں نے اسلامی انقلاب اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ سے وفاداری کا اعلان کیا۔اسی مناسبت کی سالانہ تقریب کے موقع پر ایرانی فضائیہ کے افسران نے رہبر انقلاب اسلامی سے اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔
-
خطرات کی روک تھام کے لیے دفاع کو مضبوط بنانا ضروری ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ جنگ کو روکنے اور تمام خطرات کا خاتمہ کرنے کے لئے دفاعی شعبے میں طاقتور ہونا ضروری ہے۔
-
امریکی فضائیہ کی دہشت گردی افغان آرمی کے 4 اہلکار جاں بحق
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۷امریکی فضائیہ نے جنگجووں کے خلاف آپریشن میں افغان فوج کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں افغان نیشنل آرمی کے 4 اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔