ایران نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک کے دائرہ اختیار سے باہر ہوائی حادثات کے بارے میں کینیڈا کو اپنی مرضی کی رپورٹ دینے یا اس پر تبصرہ کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔
چین نے خلائی گاڑی مریخ پر کامیابی سے اتاردی ۔
ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیر زادہ نے کہا کہ ایران کے یونیورسٹی طلبہ ملک کے دفاعی آلات اور ساز و سامان کی تیاری میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔
غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کی بحری اور فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا۔
غاصب صیہونی حکومت نے کل رات غزہ پٹی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
یاسمین مقبلی نامی ایک ایرانی نژاد امریکی خاتون جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ پہلی خاتون ہوں گی جو عنقریب چاند پر قدم رکھیں گی۔
چین چاند پر جھنڈا لگانے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے پروازوں کو سعودی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت مل گئی ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ کے داماد کوشنر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور بحرین نے مشرقی ایشیا کے لئے اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضاؤں سے گذرنے کی اجازت دے دی ہے۔