فلسطینی مجاہدین نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی آٹھ بکتر بند گاڑیوں پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا ہے۔
اسرائیلی ذرائع نے اس لمحے کا ویڈیوز جاری کیا ہے جب حماس کے کمانڈوز نے زیکیم بیس پر حملہ کیا تھا۔
برطانیہ نے باب المندب میں ڈرون حملے کا دعوی کیا ہے۔
فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کو امریکہ کی حمایت حاصل رہی ہے۔
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے خلاف تحقیقات میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عام شہریوں کے قتل عام سے اسرائیل کو سیکورٹی فراہم نہیں ہوسکتی۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن نے کہا ہے کہ یمنی قوم ملت جہاد ہے اور ہماری بندوقوں کا رخ حقیقی دشمن یعنی اسرائیل کی طرف ہے۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں فلسطین کے استقامتی محاذ کے حامیوں نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے دوبارہ شروع ہونے کے خلاف زبردست ریلی نکالی۔
صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے تجویز پیش کی ہے کہ جاپان سمیت دنیا کے مختلف ممالک ریفرنڈم کراکے اپنے عوام کی جانب سے فلسطینی قوم کی حمایت کا اندازہ لگائيں۔
فلسطین کے ایک طبی ذریعے کا کہنا ہے کہ غزہ کے جنوب میں خان یونس پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں انتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔