-
پورے ایران میں فلسطینیوں کی فتح کا جشن، فضا اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷فلسطینیوں کی فتح پر ایرانی عوام سڑکوں پر نکل آئے اور ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ جشن منایا۔
-
غاصب صیہونیوں کی جارحیت کے خلاف فلسطینی جوانوں کی کارروائیاں
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷فلسطین کی تحریک مزاحمت کے جوانوں نے صیہونی جارحیت کے جواب میں غاصب صیہونی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
جنین میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جوان شھید
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۳فلسطین کی سما نیوز نے جنین میں ایک بیس سالہ نوجوان عزالدین کنعان کی صیہونی فوج کے ہاتھوں شہادت کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک فلسطینی شہید
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳فلسطین وزارت صحت کے مطابق جنین شہر میں صیہونی فوج کے حملے اور فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا-
-
مسجد الاقصیٰ کی حفاظت کیلئے فلسطینی نوجوان میدان میں
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۰فلسطینی نوجوان صیہونی حکومت کی جانب سے سخت سیکورٹی تدابیر اختیار کئے جانے کے باوجود مسجد الاقصیٰ کے مختلف حصوں میں اپنی بھرپور موجودگی درج کر رہے ہیں۔
-
فلسطینیوں نے صیہونیوں کو اپنا جگر دکھا دیا (ویڈیو)
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳مقبوضہ فلسطین کے جنین علاقے میں سیکڑوں مزاحمتی نوجوانوں نے اپنے اسلحوں کے ہمراہ پریڈ کر کے ایک بار پھر غاصب صیہونی دشمن کو اپنے فولادی عزائم سے آگاہ کر دیا ہے۔ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں ان دنوں حساس صورتحال کے پیش نظر فلسطینی نوجوانوں کی یہ پریڈ کافی اہم سمجھی جا رہی ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی جرائت مندانہ کارروائی، دو صیہونی فوجی زخمی
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵غرب اردن کے شہر نابلس میں ایک فلسطینی نوجوان نے جرائت مندانہ کارروائی کرکے کم سے کم دو صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ بیت المقدس اور انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں سے فلسطینیوں کی بےدخلی کے منصوبے کو قانونی شکل دینے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی واچ ٹاور جلا دیا+ ویڈیو
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی حکومت کے برج کو آگ لگا دی ہے۔
-
صیہونی فوجی سے ہتھیار چھیننے کی ناکام کوشش، ایک فلسطینی شہید (ویڈیو)
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷مقبوضہ فلسطین کے علاقے جنوبی نابلس میں صیہونی فوجیوں کے مسلسل جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات سے تنگ آ چکے عمار حمدی مفلح نامی ایک فلسطینی نوجوان نے ایک صیہونی فوجی سے ہتھیار چھیننے کی کوشش کی مگر وہ ناکام رہی اور نتیجتاً اسے اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑ گیا۔
-
صہیونی فوجیوں کے حملے میں مزید ایک فلسطین شہید، درجنوں زخمی
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵غرب اردن کے شہروں جنین اور الخلیل پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں مزید ایک فلسطینی شہیداور متعدد دیگر ہوگئے۔دوسری جانب حزب اللہ لبنان نے شہید عدی التمیمی کو تحریک مزاحمت کا ہیرو قرار دیا ہے۔