-
حماس کے رہنما کی ٹارگٹ کلنگ میں تاخیر کیوں؟
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق حماس کے سرکردہ رہنما صلاح العاروری کافی عرصے سے اسرائیل کے قاتلوں کی فہرست میں شامل ہیں لیکن تل ابیب اس کارروائی پر مزاحمت کی سخت جوابی کارروائی کے خوف سے ایسا نہیں کر پا رہا ہے۔
-
مزاحمتی فورسز کے بم حملے اور آپریشن میں 4 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶جہاد اسلامی کے سرایا القدس بریگیڈ نے حملہ آور صیہونی فوجیوں کے راستے میں بم سے حملہ کرنے کے بعد فائرنگ کر دی جس سے 4 صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
مشرقی بیت المقدس میں مزاحمتی فورسز کا صیہونی چیک پوسٹ پر حملہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶مشرقی بیت المقدس کے علاقے الزعیم میں صیہونی فوج کی ایک چیک پوسٹ پر مزاحمتی فورسز کے آپریشن کی خبر ہے۔
-
فلسطینیوں نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، بیک وقت 50 میزائل فائر کئے
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸ذرائع نے غزہ میں فلسطینی مزاحمت کی راکٹ مشقوں اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے 50 میزائلوں کے داغے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونیوں کو فلسطینیوں کا دندان شکن جواب
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطینیوں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں کے خلاف دس کارروائیاں انجام دیں۔
-
شہادت پسندانہ کارروائی میں اسرائیلی افسر کی ہلاکت پر صیہونیوں میں بے چینی
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی میں ایک صیہونی پولیس افسر کی ہلاکت، بہت بڑی سیکورٹی لیپس ہے۔
-
نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک 18 سالہ فلسطینی شھید
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲صیہونی غاصب فوجیوں نے فوزی ھانی مخالفہ نامی 18 سالہ فلسطینی جوان کی گاڑی پر فائرنگ کرکے اسے شھید کر دیا ہے جب کہ اس فلسطینی کے ساتھ ایک اور جوان کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔
-
اسرائیل کی جاری جارحیت میں مزید ایک فلسطینی شہید
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶عالمی سطح پر احتجاج اور مذمتی قراردادوں کے باوجود فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ بدسوتر جاری ہے۔
-
صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے والے فلسطینی کی شہادت
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶صیہونی ذرائع نے شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے والے فلسطینی کی شہادت واقع ہوجانے کی خبر دی ہے۔