-
حماس کی جانب سے عرب رہنماؤں کے غیر معمولی سربراہی اجلاس میں شرکا کے موقف کا خیرمقدم
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷حماس نے قاہرہ میں مصر کی میزبانی میں عرب رہنماؤں کے غیر معمولی سربراہی اجلاس میں شرکا کے موقف کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
استقامت کا اسلحہ ہماری ریڈ لائن ہے: سامی ابو زہری
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴فلسطین کی تحریک حماس نے استقامت کے اسلحے کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔
-
کرم ابو سالم کراسنگ کو بند کرنے سے غزہ میں انسانی المیہ مزید بڑھ جائے گا: غزہ انفارمیشن آفس
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۹غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس نے کرم ابو سالم کراسنگ کی مسلسل بندش اور علاقے میں انسانی امداد کی کمی کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
"اے شریف اور پروقار مرد" شہید سید حسن نصراللہ کی یاد میں ترانہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی یاد میں "اے شریف اور پروقار مرد" ترانہ جاری کیا گیا ہے۔
-
ایران اور ترکیہ کے مفادات کا تقاضا ہے کہ غیرمفید اظہار رائے سے پرہیز کیا جائے: ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲وزیر خارجہ کے اسسٹنٹ محمود حیدری نے تہران میں ترکیہ کے سفیر سے ملاقات میں کہا کہ تہران اور انقرہ کے مشترکہ مفادات اور علاقے کے حساس حالات کا تقاضا ہے کہ غیرمفید اظہار رائے اور غیرحقیقی تجزیوں سے گریز کیا جائے۔
-
غزہ کی گزرگاہوں کا مسلسل بند رکھا جانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور جنگی جرم ہے: تحریک حماس
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶فلسطین کی تحریک حماس نے تاکید کی ہے کہ غزہ کی گزرگاہیں مسلسل بند رہنے اور انسان دوستانہ امداد روکے جانے کا جاری سلسلہ ، غیر انسانی اقدام اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
تحریک انصار اللہ کی عرب ممالک سے فلسطین کی حمایت کی اپیل
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹یمن کی تحریک انصار اللہ نے اس بات یمن کی تحریک انصار اللہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ صیہونی جارحیت بلا استثنی پوری ملت اسلامیہ کو نشانہ بنا رہی ہے، عرب ممالک سے فلسطین کی حمایت کی اپیل کی ہے۔پر زور دیتے ہوئے کہ صیہونی جارحیت بلا استثنی پوری ملت اسلامیہ کو نشانہ بنا رہی ہے، عرب ممالک سے فلسطین کی حمایت کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان: غزہ میں امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ پر اسرائیلی جنگی ہتھکنڈوں کی مذمت
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے غزہ پٹی میں انسان دوستانہ امداد کی ترسیل کو روکنے پر مبنی صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
عرب ممالک غزہ والوں کو بھوک سے مارنے کی صیہونی پالیسی کے خلاف عملی اقدام کریں: حماس
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۲حماس کے ترجمان حازم قاسم نے عرب ممالک سے اپیل کی ہے کہ غزہ والوں کو بھوکا رکھنے کی صیہونی پالیسی کے مقابلے کے لیے عملی اقدام انجام دیں۔
-
فلسطینی ریاست کی تشکیل کے بغیر علاقے میں امن کا تصور مشکل؛ مصر کے وزیرخارجہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے کہا ہے کہ غزہ میں مستحکم جنگ بندی اور مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے قاہرہ، امریکہ اور قطر کے ساتھ تعاون جاری رکھے ہوئے ہے لیکن فلسطینی ریاست کو تشکیل دیے بغیر، علاقے میں امن کا تصور تک ممکن نہیں۔