-
ایرانی فلم "تیرے بعد" سالنتو فلمی میلے کی بہترین فلم منتخب
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹ایرانی فلم تیرے بعد کو اطالوی فلمی میلے کی بہترین فلم قرار دیا گیا ہے۔
-
ایرانی فلموں کی یورپ میں نمائش
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲ایرانی فلمسازوں کی تین فلموں کو برطانیہ، اٹلی، سربیا اور پرتگال میں منعقدہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔
-
ایرانی فلمیں جے پور بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے لیے منتخب
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۳دو ایرانی فلموں کو ہندوستان میں ہونے والے بین الاقوامی جے پور فلمی میلے کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے۔
-
برطانیہ اور اٹلی کے بین الاقوامی فلمی میلوں میں ایرانی سنیما کی کامیابی
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱حبسی یا قیدی انیمشن نے اطالوی ماحولیات فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ اور انگلینڈ میں ہیڈن برج فیسٹیول کے شارٹ فلم سیکشن میں شارٹ فلم ڈرائیونگ کلاس نے دوسرا انعام حاصل کیا۔
-
افغان فلم انڈسٹری میں خواتین کے رجحان میں اضافہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳افغان خواتین میں فلم انڈسٹری کی جانب رجحان میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ہرات خواتین فلم فیسٹول میں ایرانی خاتون ہدایتکار جج مقرر
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶ہرات کے چھٹے خواتین فلم فیسٹول کے ججز میں ایران کی خاتون ہدایتکار کا نام شامل کر لیا گیا۔
-
تائیوان بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں چار ایرانی فلموں کی نمائش
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳تائیوان کے ستاونویں انٹرنیشنل فیلم فیسٹیول میں ایران کی چار فلموں کو نمائش کے لئے پیش کیا گیا۔
-
اسکرین پاور لندن فیلم فیسٹیول کا انعام ایرانی خاتون کے نام
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳ایرانی خاتون فلم ساز مژگان بیات نے اسکرین پاور لندن فلم فیسٹیول میں بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔
-
ایرانی اینیمیشن فلم، ’’وارسا فلمی میلے‘‘ کی بہترین فلم منتخب
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۹ایرانی اینیمیشن فلم نہنگ سفید یا وائٹ وھیل نے وارسا فلمی میلے میں بہترین اینیمیشن کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔
-
ایرانی ہدایتکار نے ترک آسکر ایوارڈ جیت لیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷ایرانی فلم ڈائریکٹر مسعود بخشی نے انتالیہ انٹرنیشنل فلم فیسٹول کے دوران بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ حاصل کر لیا ہے۔