-
ایمان متاثر ہونےکی وجہ سے بولی وڈ چھوڑدی: اداکارہ زائرہ وسیم
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸زائرہ وسیم کے فیصلے کومسلم مذہبی رہنماوں نے سراہتے ہوئے قابل تعریف قرار دیا ہے۔
-
رے کا مسافر (فلم)
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰شہر رے میں مدفون جلیل القدر امام زادے،شاہ عبد العظیم حسنی علیہ السلام کے یوم وفات کے موقع پر آپ کے بعض حالات زندگی پر بنی شاندار فلم ملاحظہ کریں۔اس فلم میں رے کی جانب آپ کے سفر کے دوران پیش آنے والے واقعات کو دکھایا گیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے اشتراک سے فلم بنانے کا فیصلہ
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳پاکستان کے معروف ہدایت کار سید نور نے ایران کے اشتراک اور تعاون سے فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں ایرانی فلموں کی نمائش
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
سلمان فارسی کی آہٹ سنائی دی ۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳سلمان محمدی (فارسی) نامی ایک دستاویزی فلم کا پروڈکشن ایران میں جاری ہے جو جلد ہی اپنے اختتام کو پہنچے گا۔اس فلم کا ٹیزر منظر عام آچکا ہے اور خود فلم جلد ہی ریلیز کر دی جائےگی۔اس فلم کو روضۂ حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کی درخواست پر ایران میں تیار کیا جا رہا ہے۔
-
فجر فلم فیسٹیول کی تصویریں
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۲فوٹو گیلری
-
سینتیسواں فجر فلم فیسٹیول
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۵فوٹو گیلری
-
شروع ہونے کو ہے "سلمان فارسی" سیریل کا پروڈکشن
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
بن سلمان کا فوجی اہلکاروں کو انتباہ
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۷سعودی ولی عہد نے فوج کو حکم دیا ہے ایسی ہر طرح کی ویڈیوکلپ کی ریکارڈنگ کی روک تھام کی جائے جس میں فوجی اہلکار اقتصادی بدحالی اور نفسیاتی دباؤ کی شکایت بیان کر رہے ہوں۔ بن سلمان نے اپنی ماں فہدہ بنت فالح کو بھی اپنے براہ راست حکم کے ذریعے گھر میں نظر بند کردیا ہے۔
-
36ویں فجر فلم فیسٹیول کا چوتھا دن
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۵فوٹو گیلری