-
ایران، روس اور چین کی بحری فوجی مشقیں
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۶میرین سیکورٹی بیلٹ دو ہزار بائیس" کے نام سے انجام پانے والی مشقوں میں ایران روس اور چین کے بحری دستوں نے حصہ لیا اور تجارتی جہازوں کو قزاقوں سے چھڑانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دیں۔ ایران چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں جمعے سے بحر ہند کے شمالی علاقے میں شروع ہوئی ہیں جن میں ایرانی فوج کے ساتھ ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ یونٹ بھی شامل ہے۔
-
ایران، روس اور چین مشترکہ بحری مشقیں انجام دیں گے
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸ایران، روس اور چین مشترکہ بحری مشقیں کرنے والے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران کی محمدرسول اللہ فوجی مشقیں مکمل
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے محمدرسول اللہ کے نام سے سالانہ فوجی مشقیں مکمل کرلی ہیں۔
-
اسرائیلی فوجی، اپنی ذمہ داریوں سے فرار ہو رہے ہیں : رپورٹ
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۱اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں فوجی، فوجی مشقوں سے فرار ہو رہے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا صیہونی حکام کو واضح پیغام
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے پیامبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کو، صیہونی حکام کے لیے واضح پیغام کا حامل قرار دیا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کی طاقت کا نیا پہلو+ ویڈیو
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح زمینی فوج نے اپنی فوجی مشقوں کے دوران طاقت کا مظاہرہ پیش کیا اور دشمن کے اہداف کو نشانہ بنایا۔
-
بہتر ہے اسرائیل یہ ویڈیوز نہ دیکھے!۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷حالیہ مہینوں میں قبلہ اول پر قابض غاصب صیہونی ٹولے نے اپنی خام خیالی میں ایران کے ایٹمی مراکز پر حملہ کرنے کی دھمکی دینے کی کوشش کی، جس کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سپوتوں نے اپنے بنائے تباہ کن میزائلوں اور بمبار ڈرونز سے اُس کو ایسا سبق سکھایا کہ وہ شاید اب ایران پر حملہ کا خواب بھی جلد نہیں دیکھ پائے گا۔
-
ایران کے نئے ڈرون نے دشمنوں کی نیند حرام کر دی
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۳صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ ایران کا نیا شاہد-136 ڈرون طیارہ، جنگ کے میدان میں پانسہ پلٹنے کی طاقت رکھتا ہے۔
-
ایرانی عوام کے مفادات کا دفاع ہماری پہلی ترجیح
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے غیور عوام کے مفادات کا دفاع ہماری پہلی ترجیح ہے۔
-
امن و دوستی پیامبر اعظم فوی مشقوں کا پیغام
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۰سحر نیوز رپورٹ