-
شمالی کوریا واشنگٹن اورسئول کی فوجی مشقوں کا سخت جواب دے گا
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے جمعہ کے دن اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ واشنگٹن اورسئول کی جانب سے مشترکہ فوجی مشقوں کا محکم اوربھرپورجواب دے گا۔
-
پاکستان؛ امن 2023 بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰پاکستان میں امن دو ہزار تیئیس بین الاقوامی بحری مشقوں کو آغاز ہوگیا۔ جن میں ایران کی بحریہ کی ٹیم نے بھی ان مشقوں میں شرکت کی ہے۔
-
ایٹم بم کے جواب میں ایٹم بم، شمالی کوریا کا امریکہ کو انتباہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶شمالی کوریا نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹم بم کا جواب ایٹم بم سے دیا جائے گا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری مشقوں کا آغاز؛ دشمنوں کے لئے ایک نیا سرپرائز
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی مشقوں کا سلسلہ خلیج فارس، بحیرہ عمان اور آبنائے ہرمز میں شروع ہوگیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی مشقیں
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴شام میں دہشت گرد امریکی فوجیوں نے رہائشی عمارتوں کے درمیان جنگی گولیوں کا استعمال کرتے ہوئے فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
جاپان اور ہندوستان کی مشترکہ فوجی مشق
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹ہندوستان اور جاپان کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا۔
-
کیوں اسرائیل نے لبنانی سرحد پر اچانک فوجی مشقیں شروع کر دیں؟
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳لبنان سے ملنے والی کی سرحد پر صیہونی فوج نے اچانک فوجی مشق شروع کر دی ہے۔
-
ہندوستان اور قزاقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰قزاقستان کی وزارت دفاع نے ہندوستان اور قزاقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں کئے جانے کی خبر دی ہے
-
صیہونی فوجیوں کے پست حوصلے کو بلند کرنے کیلئے فوجی مشقیں
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۳صیہونی فوجیوں میں بڑھتے خوف اور پست حوصلے پر قابو پانے کے لئے، صیہونی حکومت نے مقبوضہ سرزمینوں کے جنوبی علاقوں میں فوجی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے نئے اسلحے سے اسرائیل میں خوف و ہراس
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۳روسی چینل کا کہنا ہے کہ ایران کے نئے ہتھیار سے اسرائیل خوفزدہ ہے۔