-
ایرانی فوج کی ذوالفقار مشقیں ختم، اہداف مکمل
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹بحری اور فضائی پریڈ کے ساتھ ہی ایرانی فوج کی مشترکہ فوجی مشقیں، خطے کی سلامتی کے ٹھوس پیغام کے ساتھ ختم ہوگئیں۔
-
ایرانی فوج کی ذالفقار فوجی مشقیں
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی سالانہ ذالفقار مشقوں کا سلسلہ اپنے اہم ترین مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ جنوب مشرقی ایران میں ہونے والی ان مشقوں کے دوران مختلف نوعیت کے میزائلوں، دفاعی سسٹموں، جہازوں اور طیاروں کی کارکردگی اور مسلح افواج کی تیاری کو آزمایا جا رہا ہے۔
-
ذوالفقار فوجی مشقیں، نصر میزائل سسٹم اور والفجر تارپیڈو کا کامیاب تجربہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی مشقوں کا سلسلہ اپنے اہم ترین مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ جنوب مشرقی ایران میں ہونے والی ان مشقوں کے دوران مختلف نوعیت کے میزائلوں، دفاعی سسٹموں، جہازوں اور طیاروں کی کارکردگی اور مسلح افواج کی تیاری کو آزمایا جا رہا ہے۔
-
ایران کے استحکام کو چیلنج نہ کیا جائے: ذوالفقار فوجی مشقوں کا پیغام
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی اور جنوب مشرقی علاقوں میں سالانہ ذوالفقار فوجی مشقوں کا سلسلہ اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔
-
ساری دنیا میں ایران اسلامی کے غیور عوام کا سرفخر سے بلند ہوا، جنرل موسوی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ خود اعتمادی اور خود انحصاری کا حصول ذوالفقار فوجی مشقوں کی کامیابیوں میں سے ایک ہے۔
-
ذوالفقار ۱۴۰۱ فوجی مشقیں؛ قومی دفاعی توانائی کا شاندار مظاہرہ (ویڈیوز)
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳ایرانی فوج کی سالانہ ذوالفقار فوجی مشقیں جمعرات کی شب، یازھرا کے رمزیہ نعرے کے ساتھ شروع ہوئی ہیں جو جنوب مشرقی ایران کے علاقوں، مکران کے ساحلوں، مشرقی آبنائے ہرمز سے لیکر گواتر کی بندرگاہ تک اور بحیرہ عمان سے لیکر بحرہند کےشمال میں دس ڈگری کے مدار میں انجام دی جارہی ہیں۔ ان مشقوں میں قومی سطح پر تیار کئے گئے مختلف پیشرفتہ اسلحوں کا بھرپور استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
ذوالفقار فوجی مشقیں، بحری، بری اور فضائی طاقت کا منہ بولتا ثبوت
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴ایران میں سالانہ ذوالفقار فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایران کی سالانہ ذوالفقار فوجی مشقیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
ذوالفقار مشقوں کا نیا مرحلہ، بیچنگ مشن کامیابی سے مکمل
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷ایرانی فوج کی ذوالفقار نامی ساحلی مشقیں جاری ہیں اور نئے مرحلے میں، تنب نامی ایم فی بیئس شپ، ٹی سیونٹی ٹو ٹینکوں اور بی ایم پی ٹو پرسنل کیرئیر کے ذریعے فرضی دشمن کے ساحلوں تک رسائی حاصل کرکے، پلوں پر قبضہ کرنے کی مشق انجام دی گئی۔
-
ایران: ذوالفقار فوجی مشقوں کے دوران فرضی دشمن کی پیشقدمی کو ناکام بنادیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱ایران میں ذوالفقار فوجی مشقیں یا زہرا (س) کے کوڈ ورڈ سے شروع ہو گئیں۔