-
پیرالمپکس کی افتتاحی تقریب کا پیرس میں انعقاد
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰17 ویں پیرالمپکس گیمز 28 اگست سے 8 ستمبر تک پیرس، فرانس میں منعقد ہوں گے، جس میں 22 کھیلوں کے 549 ایونٹس ہوں گے۔ گیمز میں تقریباً 160 ممالک اور خطوں کے 4400 ایتھلیٹس حصہ لیں گے۔ پیرس پیرالمپکس گیمز میں چینی دستے کی کل تعداد 516 ہے۔ اس پیرالمپکس گیمز میں چینی وفد 19 بڑے مقابلوں میں حصہ لے گا۔
-
مشہدالرضا سیاہ پوش و عزادار
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱ماہ صفر کے آخری عشرے کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام سیاہ پوش ہوا۔
-
نجف سے کربلا تک زائرین امام حسینؑ کی مشی
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸چہلم کے موقع پر عراق پہنچنے والے زائرین کی نجف سے کربلا تک کی مشی سید الشہداء حضرت امام حسینؑ اور آپ کے باوفا ساتھیوں کے ساتھ ان کی عقیدت و محبت کا جلوہ پیش کر رہی ہے۔
-
ایران: تہران میں پرندوں کا باغ، سیاحوں کےلئے ایک پرکشش مقام
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع پرندوں کے باغ میں مختلف قسم کے پرندے موجود ہیں جن کو دیکھنے کےلئے اکثر ملکی اور غیر ملکی سیاح وہاں جاتے ہیں۔
-
امام رضا (ع) کے مقدس روضہ پر پہنچا ہندوستان کے علمائے اہلسنت کا وفد
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۵ہندوستان کے علمائے اہلسنت کی آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات۔
-
تہران میں شہید اسماعیل ہنیہ کا جلوس جنازہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۶شہید اسماعیل ہنیہ کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی
-
شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیئر رہنما شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں بدھ کو تہران یونیورسٹی میں ادا کی گئی۔ تہران یونیورسٹی میں ہونے والی نماز جنازہ میں ملک کی مشہور سیاسی اور فوجی شخصیات سمیت لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
ایران کے نئے صدر کی تقریب تقرری
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۳رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 28 جولائی 2024 کو ایک تقریب میں منتخب صدر کو انتخابات میں ملے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی اور انھیں عہدۂ صدارت کے لیے منصوب کیا۔
-
آزادی سٹیڈیم میں انقلابی لڑکیوں کا اجتماع
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴انقلابی لڑکیوں کا اجتماع جمعرات کو تہران میں واقع آزادی سٹیڈیم میں منعقد ہوا۔
-
ایران کا "کاشان" شہر، تاریخی مکانات کے سیاحوں کی پسندیدہ جگہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸کاشان 7 ہزار سال سے زیادہ پرانا تاریخی شہر ہے جو ایران کے وسطی صحرا میں واقع ہے۔ اس شہر میں قاجار اور زندی ادوار کے بہت سے تاریخی مکانات ہیں۔