-
یوم شہادت حضرت معصومہ(س) کے موقع پرحرم کریمہ اہلبیت میں عزاداری کا انعقاد
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰14 اکتوبر پیر کو یوم شہادت حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی مناسبت سے حرمِ کریمہ اہلبیت(ع) میں عزاداری کا انعقاد کیا گیا جس میں حرم امام رضا علیہ السلام کے خادموں نے بھی شرکت کی۔
-
ایران حضرت فاطمہ معصومہ(س) کےغم میں سوگوار و عزادار
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی وفات کی مناسبت سے ان کے روضہ پاک پر سیاہ پرچم نصب کردیا گیا۔
-
ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دوره بیروت
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اپنے دوره لبنان میں اپنے لبنانی ہم منصب نبیہ بری اور لبنان کے اعلی حکام سے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف خود جہاز اڑا کر لبنان کے مختصر دورے پر بیروت پہنچے اور پھر غاصب صیہونی حکومت کی بیروت کے علاقے ضاحیہ پر جاری جارحیت سے تباہ شدہ عمارتوں کو نزدیک سے دیکھا۔
-
گیارہ اکتوبر حافظ شیرازی کا قومی دن
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران میں گیارہ اکتوبرکوعالمی شہرت یافتہ شاعر حافظ شیرازی کا دن منایا گیا۔
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن کی پہلی سالگره پر تہران میں تقریب
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱طوفان الاقصیٰ آپریشن کی پہلی سالگره، مزاحمتی محاذ کے پرچم بردار "سید حسن نصر اللہ" اور حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ "اسماعیل ہنیہ" کی شہادت کی یاد میں تہران میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے علاوه ممتاز سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی
-
لبنانی زخمیوں کا ایک قافلہ امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲لبنان میں پیجر دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کا ایک قافلہ امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب ہوا۔
-
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد ایران بهر میں خوشی کی لہر
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵فوٹوگیلری
-
ایران کے مختلف شہروں میں سیدحسن نصراللہ کی شہادت کا سوگ
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سیدحسن نصراللہ کی شہادت کا سوگ منایا جا رہا ہے۔
-
شہید سید حسن نصرالله
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۹فوٹوگیلری
-
تبریز کے مایان سفلی گاؤں میں مہاجر سارس
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸تبریز شہر کے آٹھ کلومیٹر کے فاصلے میں واقع مایان سفلی گاؤں کئی سالوں سے مہاجر سارسوں کی میزبانی کر رہا ہے جو افریقہ سے طویل سفر طے کر کے اس گاؤں کے گهروں کی چھتوں یا بجلی کے کھمبوں پر گھونسلے بنا چکے ہیں۔ وادی سبلان کا موسم اور اس علاقے میں اجی چائی ندی کی موجودگی اور کافی خوراک کی دستیابی کی وجہ سے ان پرندوں نے اس گاؤں میں رہنے کا انتخاب کیا ہے۔