امریکی ریاست الاباما میں اسکول بیس بال ٹورنامنٹ کے ایک میچ کے دوران ہونے والی فائرنگ میں کئی افراد زخمی ہو گئے جن میں کم از کم ایک شخص کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
اے ایف سی نے ایران کو عالمی کپ دو ہزار بائیس کے کوالیفائنگ مقابلوں کے پہلے راؤنڈ کی بہترین ٹیم قرار دیا ہے۔
ایران کی قومی فوٹسال ٹیم نے لتھوانیا میں جاری عالمی کپ کے مقابلوں میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
یورپی کلب میں کھیلنے والے ایرانی فٹبال کھلاڑی نے اسرائیلی کلب ٹیم کے ساتھ میچ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔
فیفا کی تازہ درجہ بندی کے مطابق ایران کی قومی فٹبال ٹیم ایشیا میں پہلے نمبر پر آگئی۔
قطرمیں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائینگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں ایران نے شام کو شکست دے دی۔
یورپین چمپین لیگ میں شریک چار ایشیائی کھلاڑیوں سے دو کا تعلق ایران سے ہے۔
ایران کی قومی فٹبال ٹیم عالمی درجہ بندی میں پانچ درجہ ترقی کرکے چھبیسویں نمبر پر آگئی ہے۔
قطر میں دنیا کا پہلا جدید ترین ایئرکنڈیشنڈ فٹبال اسٹیڈیم مکمل ہو گیا۔
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے مشہور ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کو 21 سال بعد خیر باد کہہ دیا ہے۔