-
فٹبال کلب کے بچے حیران+ ویڈیو
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶ویسے دنیا میں فٹبال کے ایسے ایسے کھلاڑی گزرے ہیں جنہوں نے اپنی کارکردگی سے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔
-
کورونا واریئرز کو فٹبال کھلاڑیوں کا خراج عقیدت+ ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳دنیا میں پھیلی ہوئی کورونا کی وبا اور اس وبا سے جنگ کرنے والے افراد اور طبی عملے کو دنیا کے مشہور فٹبال کھلاڑیوں نے خراج عقیدت پیش کیا۔
-
انگلش پریمیئرلیگ نے نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کی حمایت کردی
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۸انگلش پریمیئر لیگ کے کھلاڑیوں نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی فٹ بالر ایشیا کے 10 بہترین کھلاڑیوں میں شامل
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱ایرانی فٹ بالر ایشیا کے 10 بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہو گیا۔
-
ایرانی گول کیپر ایشیائی چیمپئن بن گئے
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲ایشین کنفیڈریشن (ای ایف سی) کی رائے شماری میں ایرانی گول کیپر علی رضا بیرانوند سب سے زیادہ ووٹ حاصل کتے ہوئے ورلڈ کپ کے ایشیائی چیمپئن بن گئے۔
-
ایرانی کھلاڑی بھی کورونا کے متاثرین کی خدمت میں پیش پیش
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶ایران میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی مدد کے لئے ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
آج بھی سر فہرست ہے ایران کا لیجنڈ فٹبالر
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰ایران کے لیجنڈ فٹبالر علی دایی قومی لیگ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑیوں کی عالمی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔
-
ایرانی فوٹسال کھلاڑی کو اعزاز
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑی سالار آقاپور کو 2019ء کے سب سے بہترین نوجوان فوٹسال کھلاڑی کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔
-
ایشین چمپین لیگ کے پلے آف میچوں میں ایران کی برتری
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۵ایران کی استقلال اور شہرخودرو فٹبال ٹیمیں اپنی حریف ٹیموں کو ہرا کر ایشین چیمپیئن لیگ کے گروپ میں پہنچ گئی ہیں۔
-
ایشین فٹبال لیگ کے میچوں میں ایران کی میزبانی بحال
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱ایشین فٹبال کنفڈریشن کے عہدیداروں نے ایشین لیگ فٹبال کے مقابلے میں ایران کے استقلال ، پرسپولیس ، سپاہان اور شہرخودرو کلبوں کو میزبانی کی ضمانت دے دی ہے ۔